Damadam.pk
its-Feelings's posts | Damadam

its-Feelings's posts:

its-Feelings
 

ذہانت اور خوبصورتی دھری کی دھری رہ جاتی ہے
جب واسطہ نصیب سے پڑتا ہے

its-Feelings
 

یاد آئی گی غفلتیں تم کو
دکھ نہ ہونے کا بڑا دکھ ہوگا

its-Feelings
 

بیٹی جہیز سے نہیں
نصیب سے بسا
کرتی ہے

its-Feelings
 

مجھے تو کسی نے نہیں کہا ماسک پہنو ۔۔۔
اپنا
خیال رکھو،

its-Feelings
 

جس محترم کی وجہ سے تیرا یہ حال ہے لڑکی
اس نے تیرے موت پے رونا بھی نہیں

its-Feelings
 

خلوص کا جلوس نکال کر
لوگ کہتے ہیں
تم اب پہلے جیسے نہ رہے

its-Feelings
 

تم نے مجھے غرور سے ٹھکرادیا اور
میں تجھے عاجزی سے چھوڑ رہی ہوں

its-Feelings
 

اعتبار کرنے کو دل تو کرتا اب لیکن
پرانے خوف کہاں دل سے نکلتے ہیں

its-Feelings
 

اس نے کہا یہ ساتھ ھمارا قیامت تک رہے گا
اور پھر کچھ دن بعد قیامت آگئی

its-Feelings
 

اور کچھ دروازے اللّٰہ ھمارے حفاظت کے لیے بند کر دیتے ہیں

its-Feelings
 

میں ایک اور بار محبت کے جھوٹے جال میں نہیں پھنسیوں گی
میں اس بار اعتبار کے جزیرے پر پلٹنے والے سارے کشتیاں جلا چکی ہوں 😔

its-Feelings
 

فیلنگز کی پوسٹ کا انتظار تو سب اچھے یوزر کر رہے ہیں، لیکن
فیلنگز نے آئی ڈی تو بنائی لیکن سمجھ نہیں آتا کہ
پوسٹ کیا کرے🤭🤔

its-Feelings
 

یہ جو دل ہے نہ
یہ زندگی کے کسی بھی لمحے ،بے اختیارہوکر
باغی ہوسکتا ہے

its-Feelings
 

مسئلہ تیسرا شخص تھا،،
ہم نے ایک دوسرے کو ہی چھوڑ دیا

its-Feelings
 

ہر ٹھوکر پر یوں لگا جیسے رب مل گیا

its-Feelings
 

زندگی کے سرکس میں سب سے خطرناک کرتب محبت ہے

its-Feelings
 

تم نے پہنا ہی نہیں میرا پسندیدہ لباس
تم کو آیا ہی نہیں پاس بلانے کا ہنر 😔

its-Feelings
 

A man with strong Deen
Never hurt you

its-Feelings
 

Once I care I don't leave
Once I leave I don't care

its-Feelings
 

تاروں کو انسان تب گھورتے ہیں
جب زمین پر کچھ کھو گیا ہو