ہنسی مذاق میں اڑاتی میں دکھ کتنے
انہیں شمار جو کرتی تو مر گئی ہوتی
میری جذبات مرے نہیں
مارے گئے
اور جب میں نے صبر کی آیتیں حفظ کی
تو اب یہ دنیا والے مجھے
بےحس کہتے ہیں
Feel less
Funny...
لڑکیاں اکثر اپنی سہیلیوں کے شوہر دیکہ کر کہتی ہیں
میراوالا زیادہ ہینڈسم ہے
جب کے شوہر حضرات
ایک دوسرے کے بیویاں دیکھ کر کہتے ہیں
ای چنگا رہ سی
میری بچپن کی محبت ہے وہ
ایک اچھا تعلق رہا تم سے
تم میری بہترین یاد ہو
آپ مغرور کیوں سمجھتے ہیں
مجھے کم بولنے کی عادت ہے
مجھے گھر بھی بنانا ہے اور پیسے بھی کمانی
ایسا کرتی ہوں ،محبت کو رہنے دیتی ہوں
زندگی میں سب سے زوردار تھپڑ
بھروسہ
مارتی ہے
اس کے در پہنچا تو دستک بھی نہیں دی میں نے
کون جھیل سکتا 'جی کون'کا دکھ
Sensitive...
زندگی میں موقع دینے والوں
کو دھوکہ
اور
دھوکہ دینے والوں کو موقع کبھی بھی مت دو ع
محبت سب کےلئے سرخ گلاب نہیں ہوتی
اے گردشِ ایام مجھے رنج بہت ہے
کچھ خواب ایسے تھے جو بکھرنے کے نہیں تھے
تیرا دعویٰ ہے کہ دیکھی ہوئی دنیا ہے بڑی
تو نے دیکھا ہے کسی شخص پے روتا ہوا دکھ؟
تم نے پہنا ہی نہیں میرا پسندیدہ لباس
تم کو آیا ہی نہیں پاس بلانے کا ہنر😔
اگر نامحرم مخلص ہوتا
تو میرا اللّٰہ اس سے پردے کا حکم نہ دیتا
خوش نصیب ہے وہ عورت جس کےلئے کوئی مرد روتا ہے
لیکن ایسا تو صرف فلموں میں ہوتا ہے
ہر وقت دو فرشتوں کو اپنے ساتھ لے کر چلنے والے انسان
ہائے کیا کہنا تیری
Privacy
کا
اور میں اپنی پسندیدہ لوگوں کو خود سے بیزار کرنے کا ہنر رکھتی ہوں
جب پسند کی چیز نہ ملے تو پھر
کچھ
ملے
نہ
ملے کوئی فرق ہی نہیں پڑتا
مسکراہٹیں، ہنسی، قہقہے
سب کھو گئے
ہم
بڑے ہوگئے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain