Damadam.pk
its-Feelings's posts | Damadam

its-Feelings's posts:

its-Feelings
 

I don't have Feelings
I kill them all

its-Feelings
 

یا اللّٰہ جو چیز میری مقدر میں نہیں تو اسے میرے دل سے بھی نکال دے
بے شک تو ہر چیز پر قادر ہے😔🤲

its-Feelings
 

جو لوگ سوچتے ہیں کہ عورتیں پیسے پے مرتی ہیں
غلط سوچتے ہیں
جو دولت پے مرے وہ دراصل اصل عورت ہے ہی نہیں
اصل عورت بداخلاق بد کردار امیر زادوں پر تھوکتی ہے
یاد رکھیں
بداخلاقی اور بد کرداری آپ کے پیسے سے نہیں چھپتی
یہ نیا دور ہے

its-Feelings
 

دو بکواس الفاظ
محبت اور اعتبار

its-Feelings
 

اپنائیت کے ڈسے لوگ
اجنبیت میں پناہ ڈھونڈتے ہیں

its-Feelings
 

یہاں وہ لوگ بھی سالگرہ مناتے ہیں
جنہیں گھر والے کہتے ہیں
تو نہ جمدا تے چنگا سی

its-Feelings
 

بلیک شلوار قمیض میں وہ
شہزادہ لگتا ہے کسی ریاست کا🥰

its-Feelings
 

جو لڑکے سوچتے ہیں کہ لڑکیاں پیسوں سے پیار کرتی ہیں،
تو نکموں،جب پتہ تو کما کیوں نہیں لیتے

its-Feelings
 

عادتیں خراب نہیں شوق اونچے ہیں،
ورنہ خوابوں کی اتنی اوقات کہاں
کہ میں دیکھوں!
اور پورے نہ ہو۔۔
Feelings

its-Feelings
 

میری مانو
اتنا مت
جھکو کسی کیلئے
کہ وہ گرا ہوا شخص سمجھے

its-Feelings
 

وہ زمانے اور تھے جب تیرے دیوانے تھے ہم
اب کعبہ بھی بنو ،تو سجدہ نہیں کرینگے

its-Feelings
 

We can't see the Angels 👼 on earth
Therefore
Allah give us BABA

its-Feelings
 

تعلق بعد میں جس بات پر بھی ٹوٹ جائے
محبت میں پہلی مسکراہٹ ہمیشہ یاد رہتی ہے

its-Feelings
 

جن حضرات کے خیال میں لڑکیاں میک اپ کر کرکے خوبصورت بن جاتی ہیں، وہ صاحبان ذرا خود میک اپ کرکے خوبصورت بن کر دکھائے
اور ہاں دمادم پر سیلفی شئیر کرنا نہ بھولیں
Feelings

its-Feelings
 

نسلی دوست لاکھ ناراض ہو،،،
مگر دشمن کی صف میں کھڑا نہیں ہوتا

its-Feelings
 

لکھتا ہے وہ ہر بشر کی تقدیر
واللہ علی کل شئ قدیر

its-Feelings
 

میں سگریٹ تو نہیں پیتی
لیکن پھر بھی پرس میں لائٹر لیکر گھومتی ہوں
بہت کچھ دل میں ایساجو اب جلانے قابل ہے

its-Feelings
 

ساری خوشیاں ملا کے دیکھی ہیں،
تیرے جانے کا غم بھاری ہے

its-Feelings
 

مجھےشور سے سخت نفرت ہے
کیوں
کیونکہ میں چلا چلا کر تھک چکی ہو
مجھے کسی کی بھی پرواہ نہیں
کیوں
کیونکہ میں پرواہ کر کرکے ٹوٹ چکی ہو
Feelings

its-Feelings
 

بگڑتی ہی جاری ہوں،
کہ مجھے سدھارنے والے اکتا چکے ہیں مجھ سے