Damadam.pk
its-Feelings's posts | Damadam

its-Feelings's posts:

its-Feelings
 

اگر کوئی آپ کو کھو کر بھی مطمئن ہو
تو میرا مشورہ ہے کہ
بہت دور رہو ایسوں سے

its-Feelings
 

بہت سردی کی موسم
کوئی دریا کنارے جب
کسی سے ملنے جاتا ہے
مجھے تم یاد
آتے ہو

its-Feelings
 

دردمند بنو۔۔۔۔
عقل مند
تو ہر کوئی بنا پھرتا ہے

its-Feelings
 

میں زلف سنوارتی رہ گئ
وہ ایک امیر ذادی کے ساتھ سیٹ ہوا

its-Feelings
 

Boys who still kiss your hand or forehead out of nowhere
Are
The
Real
Kings

its-Feelings
 

دو حروف آتے ہیں اسکے نام کے
میرے نام میں

its-Feelings
 

میں از مدر
بیٹا آج تیرے بابا سے لڑائی ہوئی ہے،
میں تیرے ساتھ سوونگی

its-Feelings
 

سل زلہ کہ بد شہ خو بد سخت کے پکار رازی
خوار ،فقیر ،ملنگ دے وی سر تور دے وی
خو بس رور دے وی

its-Feelings
 

ہوئی تخلیق عورت کی،تو آیا لطف جینے میں،
لیئے پھرتے تھے مرد ایک فالتو پسلی کو سینے میں

its-Feelings
 

میں نے ایک عمر خرچ کی تم پر۔۔
تم کسی اور کا قیمتی اثاثہ ہو

its-Feelings
 

اور پھر رشتے داروں کو جلانے کے لئے
خوبصورت بیوی کا ہونا لازمی ہے

its-Feelings
 

اپنی مشکل کا حل جو سوچا
جاکے پنکھے پے نظر رک گئی

its-Feelings
 

ہزار عشق کرو پر اتنا حیال رہے
کہ تمھیں پہلے محبت کی بددعا نہ لگے

its-Feelings
 

تمھارے تک میں بہت دل دکھا کے آئی ھوں
دعا کرو ،کہ مجھے کوئی بددعا نہ لگے

its-Feelings
 

میں چاہتی ہوں کہ تیری عمر لمبی ہوں
میں چاہتی ہوں کہ تو میری مرنے کی اذیت سے گزرو

its-Feelings
 

ہمیں صبر آ نے کی دیر ہوتی ہے
اور بس اللّٰہ کا انصاف شروع ہو جاتاہے

its-Feelings
 

میری فنی پوسٹس پے ٫ھاھا، کے کومنٹس کرنے والوں
آپ مجھے میرے جانو سے بھی زیادہ عزیز ھوں
Encourage...
It's feelings

its-Feelings
 

مجھے تنہائیاں راس ہے ۔
میں اسلئے قہقہے لگاتی ہوں ، کیونکہ بہت خوفناک چیخیں میری سینے میں قید ہے اس قدر خوفناک کہ کسی بھی کا کلیجہ کاٹ لے😓😓

its-Feelings
 

جو میری دعا سے نکل جائے
اسے میں بددعا بھی نہیں دیتی

its-Feelings
 

وہ شخص مجھ سے دعا کیلئے کہتا ہے
جبکہ نمازوں میں بھی وہ میری حالات پے چھایا رہتا ہے