Damadam.pk
its-Feelings's posts | Damadam

its-Feelings's posts:

its-Feelings
 

میں اتنی مخلص ہوں کہ میری محبت کو سدا میری بے وقوفی سمجھیں گئ ہے😓

its-Feelings
 

Don't afraid from the result of be honest and truthfully

its-Feelings
 

توقعات کا پیالہ ہمیشہ ٹھوکروں کی زد میں آتی ہے

its-Feelings
 

مجھے پسند ہے اپنے آپ سے خوش رہنا
مجھے ڈر لگتا ہے تعریف کرنے والوں سے

its-Feelings
 

وقت کے ساتھ تقاضے بھی بدل جاتے ہیں
وہ اگر بھول گیا ہے تو شکایت کیسی

its-Feelings
 

عورت تیری یہی کہانی ۔۔۔۔
دل میں محبت آ نکھ میں پانی

its-Feelings
 

سراسر قربانی کا دوسرا نام ہے۔
پھر بھی لوگ کہتے ہیں عورت سمجھ سے ںاہر

its-Feelings
 

لوگوں کا چھوڑا ہوا ہاتھ اللہ تھام لیتا ہے۔
تم بہت خوش نصیب ہو ،تیرا وقت میں نے عبادت کو دیا
اور تیرے بعد اللہ تعالٰی سے مضبوط تعلق بنانے کی خواہاں ھوں
Feelings...

its-Feelings
 

جانتے ھوں ۔۔مجھے بچوں جیسا نیند اور سکون کیوں نصیب ہے ؟
کیونکہ کہ میرا دل واقعی صاف ہے
میں کسی کا برا نہیں سوچتی
میں نے کسی کا بھی دل نہیں توڑا
Feelings

its-Feelings
 

اللہ گواہ ہے میں نے وہاں بھی صبر کیا ہے
جہاں لوگوں کے لہجے انکے منہ پر مارنے چاہیے تھے

its-Feelings
 

ستاسو مزاج د موسمونو مزے سہ پیجنئ۔۔۔۔۔۔
زمونگہ د زڑونو معاملہ دا او باران واریجی
گڈ نائٹ

its-Feelings
 

I'm the type of spacial person
Those which are choosing the manner not mansion, care not car behavior not Bank card ATM and dabit, character not color
I'm saying because I can choose

its-Feelings
 

زندگی ہمیں کبھی بادشاہ نہیں ہونے دیتی کہ سب کچھ ہی عطا ہو،
زندگی ہمیں کسی نہ شے سے محروم رکھتی ہے
کسی نہ کسی کےلئے ترستا ہوا
تڑپتا ہوا
رکھتی ہیں

its-Feelings
 

میں کاروباری گھرانے کا فرد ہوں
سو بھانپ لیتی ہوں طرزِ دعاسلام سے کام
۔۔Feelings

its-Feelings
 

فالو میں کی بھیک مانگ کر ون آن ون بھلاتے ہے

its-Feelings
 

I find,
Emotional peoples get hurt the most!!!

its-Feelings
 

مجھ کو الجھی ہوئی زلفوں بہت وحشت ہے
اور تیرا ضد ہے کہ میں بالوں کو سنوارا نہ کرو
LIK

its-Feelings
 

جا معاف کیا تجھے
جس نے
محبت بنائے ہے
وہ بے وفائی کی سزا بھی خود دے گا
Feelings

its-Feelings
 

خود الجھی الجھی رہتی ہوں
پر بال بنائے رکھتی ہوں

its-Feelings
 

انائیں تھم بھی جائے تو، تو واپس مت آنا
Feelingsجھاں پر تم کو رکھا تھا وہاں اب صبر رکھا ہے