مجھے لگتا ہے اور جینے میں خسارہ ہے
Feelings
اور پھر ایک دن تیرے نام سن کر میرے دھڑکن کی تسلسل میں کوئی خاص فرق نہیں آ ہے گا
بہت ذیادہ تو نہیں پتہ لیکن آ ج کل جس بندے کو منافقت نہیں آتا وہ تنہا رہ جاتا ہے
کیونکہ
نئی دور کے رشتے منافقت پر چلتی ہے،
جس میں مطلب،دولت،اور دوسروں کو نقصان پہنچانے کے عرض سے رشتے نبھائے جاتے ہیں وہاں ذہنی اور قلبی سکون کی عدم دستیابی و فقدان ہے
اب تو تنہائی کا یہ عالم ہے
خود ہی دہلیز کو زنجیر سے کھٹکھٹاتی ھوں
فرشتوں سے بہتر ہے انسان بننا مگر اس میں لگتی ہے محنت زیادہ
ہم سے ہر بچھڑتا ہوا شخص ہمیں ,ایک روگ,دے جاتا ھے جس کے ساتھ ہمیں پھر باقی زندگی گزارنی پڑتی ہے it's feelings
اور سب سے بڑا دھچکا تو تب لگتا ھے جب ہمیں پتہ چلتا ھے
کہ ھم اپنی ہی آستین میں سانپ پال رہےہیں
whom those take their password as
,,I hate love,,
don't expect them of love
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain