Damadam.pk
itsadi's posts | Damadam

itsadi's posts:

itsadi
 

kaash ye kaash nahi door jaa k bas jaaye
kaash kahin hum bhi hanste Howe Nazar ayen
Kash phir ajyen bachpan k khilone
kaash doos hojye duniya k Rooney k
kaash hum yad kre Apne pan k rishten
jis me hotel the kaash k wo koney

itsadi
 

kaash izzat or zillat kisi k hath me na Hoti
AJ shayad Ghar Ghar Khushi Hoti
roota nh koi bhooka safaid pushi k khatir
roota nh hoi bhooka bhook k khatir
bethi hen is waja se bhi kayi gharun me bhenne
k kaash koi mangta zaat paat ko

itsadi
 

حضرت ابی بن کعب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میں کثرت سے درود شریف پڑھتا ہوں ، اپنی د عا میں سے کتنا وقت درود شریف کیلئے وقف کروں ؟ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا !جتنا تو چاہے میں نے عرض کیا : ایک چو تھائی صحیح ہے ؟آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا !جتنا تو چاہے ، میں نے عرض کیا : نصف وقت مقرر کروں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جتنا تو چاہے ، لیکن اگر اس سے زیادہ کرے تو تیرے لئے اچھا ہے۔
میں نے عرض کیا : دو تہائی مقرر کروں ؟ آ پ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ! جتنا تو چاہے ، لیکن اگر زیادہ کرے تو تیرے ہی لئے بہتر ہے۔ میں نے عرض کیا ،میں اپنی ساری دعا کا وقت درود شریف کیلئے وقف کرتا ہوں۔ اس پر رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ! یہ تیرے سارے دکھوں اور غموں کیلئے کافی ہو گا اور تیرے گناہوں کی بخشیش کا باعث

itsadi
 

darood parh k done likhen
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ! جو شخص مجھ پر ایک مرتبہ درود شریف پڑھتا ہے ، اللہ رب العالمین اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے۔
(مسلم ، نسائی ، ترمذی )۔

itsadi
 

mujhy PATA hai ap mjhse poochna chahte hen himmat kijiye me Apko insha Allah mayoos NH kroga insha Allah zaroor masle ka Hal milega
poooochen.....!!!!

itsadi
 

koi sawal Zindagi se
ya pareshani ka Hal
ya koi bhi azmaish ka masla
ya ju masle slve NH horhe ho pooch skte hen

itsadi
 

ہم سے عبیداللہ بن موسیٰ نے یہ حدیث بیان کی۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں اس کی بابت حنظلہ بن ابی سفیان نے خبر دی۔ انہوں نے عکرمہ بن خالد سے روایت کی انہوں نے عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر قائم کی گئی ہے۔ اول گواہی دینا کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور بیشک محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے سچے رسول ہیں اور نماز قائم کرنا اور زکوٰۃ ادا کرنا اور حج کرنا اور رمضان کے روزے رکھنا۔

itsadi
 

ap agar comment me hadees k subbhan Allah kahen TU Apko sawab or bhi zada milega or jannat me ek tree bhi lagega

itsadi
 

حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
’’لوگو! نہ میرے بعد کوئی نبی آئے گا نہ نئی امت پیدا ہوگی۔ خوب سن لو! اپنے رب کی عبادت کرو، پانچوں وقت نماز پڑھو، رمضان کے روزے رکھو، مال کی زکوٰۃ خوشی خوشی ادا کرو، خانہ کعبہ کا حج کرو اور اپنے حاکموں کے فرمانبردار رہو۔ اس کی جزا یہ ہے کہ اپنے پروردگار کی جنت میں داخل ہوجاؤ گے۔
‘‘ ’’اور میں تم میں دو چیزیں چھوڑے جارہا ہوں کہ اگر تم انہیں مضبوطی سے پکڑ لو گے تو کبھی گمراہ نہ ہوگے اور وہ ہیں کتاب اللہ اور اس کے نبی کی سنت۔‘‘

itsadi
 

حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
’’لوگو! نہ میرے بعد کوئی نبی آئے گا نہ نئی امت پیدا ہوگی۔ خوب سن لو! اپنے رب کی عبادت کرو، پانچوں وقت نماز پڑھو، رمضان کے روزے رکھو، مال کی زکوٰۃ خوشی خوشی ادا کرو، خانہ کعبہ کا حج کرو اور اپنے حاکموں کے فرمانبردار رہو۔ اس کی جزا یہ ہے کہ اپنے پروردگار کی جنت میں داخل ہوجاؤ گے۔
‘‘ ’’اور میں تم میں دو چیزیں چھوڑے جارہا ہوں کہ اگر تم انہیں مضبوطی سے پکڑ لو گے تو کبھی گمراہ نہ ہوگے اور وہ ہیں کتاب اللہ اور اس کے نبی کی سنت۔‘‘

itsadi
 

میں آج کے دن مسلمانوں کی جان و مال اور عزت و آبرو کو قیامت تک ایک دوسرے پر حرام کرتا ہوں۔ جس طرح تمہیں اس مہینے اور اس دن کا احترام ہے۔ اسی طرح تمہیں ایک دوسرے کے مال، آبرو اور خون کا احترام کرنا چاہیے۔ کوئی چیز جو ایک بھائی کی جائز ملکیت میں ہے دوسرے پر حلال نہیں، جب تک کہ وہ خود اپنی خوشی سے اْسے نہ دے۔‘‘
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قیامت کے دن احتساب کے بارے میں فرمایا
’’یاد رکھو! ایک دن ہم سب کو مر کر خدائے تعالیٰ کے حضور میں حاضر ہونا ہے۔
جہاں ہر ایک سے اس کے اعمال کے بارے میں پوچھا جائے گا۔
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے غیر اسلامی رسوم کے بارے میں فرمایا:
’’لوگو! یاد رکھو زمانہ جاہلیت کی ہر رسم میرے قدموں کے نیچے ہے میں اسے ختم کرتا ہوں۔ زمانہ جاہلیت کے قتل و خون کے جھگڑے آج تک ختم کردیئے جاتے ہیں۔ اس سلسلے میں سب سے پہلے

itsadi
 

میدان عرفات میں آخری نبی, نبی رحمت, محمد رسول اللہﷺ نے 9 ذی الجہ, 10 ہجری (7 مارچ 632 عیسوی) کو آخری خطبہ حج دیا تھا. آئیے اس خط بے کے اہم نکات کو دہرا لیں, کیونکہ ہمارے نبی ﷺ کے فرامین کا مفہوم ھے, میری ان باتوں کو دوسروں تک پہنچائیں.
محمد رسول اللہ ﷺ نے فرمایا۔۔ ( مفہوم)
*۱*۔ اے لوگو! سنو, مجھے نہیں لگتا کہ اگلے سال میں تمہارے درمیان موجود ہوں گا. میری باتوں کو بہت غور سے سنو اور ان کو ان لوگوں تک پہنچاؤ, جو یہاں نہیں پہنچ سکے.

itsadi
 

یااللّہ عزوجل🕋شہر کراچی🌎 پر آپنا خاص رحم وکرم فرما 🥺 توفانی بارش⛈️ کو اپنی رحمت والی بارش🌨️ فرما اور سب کی قربانی🐄 کے لیے آسانی پیدا فرما😢 ہر قِسم کے نقصان سے محفوظ فرما سب کی پریشانی کو 💚حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم💚 کے صدقے دور فرما😥
💙

itsadi
 

☘ السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ ☘
🌷اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلى مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ ْ🌷
اے اللہ پاک اے تمام جہانوں کے مالک
ہم حمد کرتے ہیں تیری اور دورد بھیجتے ہیں تیرے رسول کریم پر۔ اے اللہ ! صلاتووسلام بھیج ہمارے آقا محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر۔ اے اللہ درود بھیج ہمارے آقا و مولا محمد پر جو نبی امی ہیں اور آپ کی آل پر جو چودھویں کے چاند سے زیباتر ہیں
اللہ پاک پیارے رسول کے صدقے ہماری دعائیں قبول فرما اور ہماری حاجتوں کو پورا فرما
آمین ثمہ آمین یا رب العالمین*
🌹آپ کے ایک بہترین دن کے لئے دعا گو🌹
🤲دعا کا طلب گار 🤲

itsadi
 

چیونٹیاں گھر سے چلی گئیں
ایک مرتبہ آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہقبلۂ عالم حضرت خواجہ نور محمد مہاروی چشتی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہکےمزار کی زیارت کے لئےمہارشریف تشریف لارہے تھے جب آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہجہان پور پہنچے توآپ کا ایک مرید عبد الوہاب بارگاہ میں حاضر ہوا اور یوں عرض کی: میرے گھر میں بڑی چیونٹیوں نے سوراخ کردیا ہے،دن رات گھر میں گھومتی رہتی ہیں ایک لمحہ آرام نہیں ہے ،دعافرمائیے کہ یہ دفع ہوجائیں۔ اس کی عرض سُن کر آپ رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہنےاپنےایک مرید سےفرمایا: جائیے اور میری طرف سے کہہ دیجئےکہ فلاں شخص تمہیں کہتا ہےکہ میرے گھر سے چلے جاؤ ورنہ تمہیں بہاولا لانگڑی والا مارے گا۔جب یہ پیغام چیونٹیوں کو پہنچایا گیا تو فوراً وہ گھرسے چلی گئیں۔(100)

itsadi
 

*گستاخ رسول کو سزا دینے کا اختیار شریعت نے کسے دیا؟؟؟*
""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""""
*فتاویٰ حسام الحرمين* صفحہ 137 و 138 کے حاشیہ میں ہے
جان لیجیے کہ دنیا میں گردنیں مارنا بس حکام ہی کے سپرد ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نہ عام (رعایا )کے۔۔۔۔جس طرح آخرت میں عذاب دینا صرف ذوالجلال والاکرام کے ہاتھ
رہے اور لوگ جو سلاطین و حکام کے سوا ہیں
*💔ان کا فرض فقط زبان سے رد اور بیان سے جھڑکنا اور اہل اسلام کو شیاطین (کی پیروی کرنے والے گستاخوں)کے میل جول سے بچانا اور "کام";(یعنی گستاخوں کا کیس) حکام تک پہنچانا ہے۔💔*
*اللہ تعالیٰ کسی جان کو تکلیف نہیں دیتا مگر اس کے بوتے بھر*
*بلکہ حقیقتہ فقہاء کرام نے کتب فقہ میں مصرح ارشاد فرمایا کہ*
*💘جو کسی مرتد کو بے حکم بادشاہ قتل کر دے ، اسے بادشاہ سزا دے💘*
جب ممالک اسلامیہ میں یہ حکم

itsadi
 

طوائف سے حرام لذت حاصل کرنے کے لیئے تو اکثر مرد جاتے ہیں لیکن پھر بھی کوئی مرد اس سے چار دیواری میں حلال لذت( نکاح کر کے) لینے کے لیئے تیار نہیں ہوتا ایسا کیوں؟
عورت کی لبمی زبان کا شکوہ تو ہر مرد کرتا ہے لیکن پھر بھی کوئی گونگی لڑکی سے نکاح کرنے کو تیار نہیں ہوتا ایسا کیوں؟
بیوہ عورتوں کا دکھ سب مردوں کو ہوتا ہے لیکن پھر بھی اسکا بوجھ ہلکا (نکاح) کرنے کو کوئی مرد تیار نہیں ہوتا ایسا کیوں؟
لوگ کہتے ہیں صورت میں کیا رکھا ہے سیرت اچھی ہونی چاہیے لیکن پھر بھی اس بد صورت لڑکی سے نکاح کرنے کو تیار نہیں ہوتا ایسا کیوں؟؟
_🖤🥀
#silentMessage

itsadi
 

Mere har dil aziz dost ki walda. Mohtrma ka raza e elahi se intiqal hogya hai apse dua ki apeal h or esal e sawab ki .. Ju esal e swb ho commnts me den duayen khaas kijiyega
Dua ka talab gaar
Saad rizvi

itsadi
 

*السَـلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـآته*
*’’ لَا نَبِيَ بَعْدِی ‘‘*
*صَلُّوا عَلَى الْحَبِيْب*
*صَلَّى ﷲُ تَعَالٰى عَلٰى مُحَمَّد*
*صَلَّى ﷲُ علیہ واٰلِہٖ وَبَارِکْ وَسَلِّمْ*
تتلیاں ہمیشہ پھولوں سے بھی حسین ہوتی ہیں لیکن جب باغات کے سودے ہوتے ہیں تو اہمیت پھولوں کو دی جاتی ہے اسی طرح آدمی کتنا بھی خوبصورت ہو لیکن اہمیت اخلاق والے کو دی جاتی ہے۔
*اے اللہ کریم* ہم سب کی عبادات، حاجات اور دعاؤں کو اپنی بارگاہ *رب العزت* میں قبول و مقبول فرما۔ بروز قیامت ہم سب مسلمانوں کو *حضور نبی کریم صَلَّى ﷲُ علیہ واٰلِہٖ وَبَارِکْ وَسَلِّمْ* کی شفاعت نصیب فرما۔
*آمیــــــــــــن ثمہ آمیــــــــــــن یا ربــــــ العــــــالمیــــــن*

itsadi
 

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
*صَلُّوا عَلَى الْحَبِيْب*
*صَلَّى ﷲُ تَعَالٰى عَلٰى مُحَمَّد*
*صَلَّى ﷲُ علیہ واٰلِہٖ وَبَارِکْ وَسَلِّمْ*
غصے کے وقت تھوڑا رک جائیں
غلطی کے وقت تھوڑا جھک جائیں۔
یقین مانیں زندگی آسان ہو جائے گی.
اللہ پاک ہمیں غصہ اور شیطان کے شرسے ہمیشہ بچائے
ہماری خطاؤں کو درگزر فرمائے
*خوش اخلاقی* انسان کو سب سے زیادہ خوبصورت اور باعزت بناتی ہے
صحت و سلامتی کی بہت سی دعاؤں کے ساتھ سداخوش رہیں۔
آمین یا رب العالمین
صبح بخیر زندگی