Damadam.pk
itsadi's posts | Damadam

itsadi's posts:

itsadi
 
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کا بیان ہے کہ مسلمان جب مدینہ میں آئے تو جمع ہو کر وقت مقررہ پر نماز پڑھ لیا کرتے تھے اور کوئی شخص اذان نہیں دیتا تھا۔ ایک دن مسلمانوں نے مشورہ کیا کہ اطلاع نماز کے لئے عیسائیوں کی طرح ناقوس بجا لیا کریں یا یہودیوںن کی طرح نرسنگا بجا لیا کریں۔ اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے مشورہ دیا کہ ایک آدمی مقرر کر دیا جائے جو لوگوں کو نماز کے لئے مطلع کر دیا کرے جس پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے بلال! اٹھو اور نماز کے لئے اعلان کر دو۔“

itsadi
 
Assalamu Alaikum kse hn Ap log

itsadi
 
حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے رویت ہے کے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرما یا: "و شک کامیاب ہو گیا جو اسلام لایا اور استعمال بکدرے کفایت رزق دیا گیا اور پھر دیا ہوا رزق اللہ پر کرنا۔ تالہ نہ توفیق دی کو استعمال کریں۔"
[اردو حوالہ:: صحیح مسلم:: جلد۔ 3 :: حدیث 2426]
* کنعت - تھوڑی چیز پر خوش رہنا، جو مل جائے ہم پر رازی رہنا۔
*بقدرے کفایت۔ضرورت بھر روزی مل گئی۔

itsadi
 
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :جبریل علیہ السلام تشریف لائے اورکہا ہلاکت ہے اس آدمی کیلئے جس نے رمضان کا پورا مہینہ پایا اور وہ اپنے گناہ نہ بخشوا سکا۔میں نے جواب میں کہا :آمین۔پھر جب میں نے دوسری سیڑھی پر قدم رکھا تو جبریل علیہ السلام نے کہا :ہلاکت ہو اس آدمی کیلئے جس کے سامنے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا نام لیا جائے اور وہ درود شریف نہ پڑھے۔میں نے جواب میں کہا :آمین۔پھر جب میں نے تیسری سیڑھی پر قدم رکھا ،تو جبریل علیہ السلام نے کہا :ہلاکت ہو اس آدمی کیلئے جس کے سامنے اس کے ماں باپ یا دونوں میں سے ایک بڑھاپے کی عمر کو پہنچے اور وہ انکی خدمت کرکے جنت حاصل نہ کی۔میں نے جواب میں کہا :آمین۔ (حاکم)

itsadi
 
حضرت کعب بن عجرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ایک روز رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم منبر لانے کا حکم دیا، جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پہلی سیڑھی پر قدم رکھا تو فرمایا : آمین ! پھر دوسری سیڑھی پر قدم رکھا تو فرمایا : آمین ! پھر تیسری سیڑھی پر قدم رکھا تو فرمایا : آمین !خطبہ سے فارغ ہونے کے بعدجب آپ صلی اللہ علیہ وسلم منبر سے نیچے تشریف لائے تو صحابہ اکرام رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے عرض کیا :آج آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے ایسی بات سنی جو اس سے پہلے نہیں سنی تھی۔

itsadi
 
میں نے عرض کیا : دو تہائی مقرر کروں ؟ آ پ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ! جتنا تو چاہے ، لیکن اگر زیادہ کرے تو تیرے ہی لئے بہتر ہے۔ میں نے عرض کیا ،میں اپنی ساری دعا کا وقت درود شریف کیلئے وقف کرتا ہوں۔ اس پر رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ! یہ تیرے سارے دکھوں اور غموں کیلئے کافی ہو گا اور تیرے گناہوں کی بخشیش کا باعث ہو گا۔ (ترمذی)

itsadi
 
حضرت ابی بن کعب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میں کثرت سے درود شریف پڑھتا ہوں ، اپنی د عا میں سے کتنا وقت درود شریف کیلئے وقف کروں ؟ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا !جتنا تو چاہے میں نے عرض کیا : ایک چو تھائی صحیح ہے ؟آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا !جتنا تو چاہے ، میں نے عرض کیا : نصف وقت مقرر کروں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جتنا تو چاہے ، لیکن اگر اس سے زیادہ کرے تو تیرے لئے اچھا ہے۔

itsadi
 
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ! جو شخص مجھ پر ایک مرتبہ درود شریف پڑھتا ہے ، اللہ رب العالمین اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے۔
(مسلم ، نسائی ، ترمذی )۔

itsadi
 
mard ko taqatwar Keh Keh kr mazboot Kiya jata hai
zimmedariyun ka boojh Dala jata hai
maa bhen or baap Ki umeed banana jata hai
per uskey gham ko Kam Kiya jata hai
wo roo nh skta ye kaha jata hai

itsadi
 
assalamu Alaikum
ap log konsi hadees knowledge k liyen parhna chahte hen
durood
Zindagi
ibadat
amaal
dua
Raza e elahi
namaz
farz oloom
comment me raye den takey Apki raye maloom kijye

itsadi
 
درود شریف کی فضیلت - تحریر نمبر 1037ترجمہ:بے شک اللہ تعالیٰ اور اس کے فرشتے نبی کر یم صلی اللہ علیہ وسلم پرصلوٰة بھیجتے ہیں، اے ایمان والو ! تم (بھی) ان پر صلوٰة اور خوب سلام بھیجو۔(سورة الاحزاب:۶۵)

itsadi
 
Hadith 1.
It was narrated that Ubayy ibn Ka‘b (may Allah be pleased with him) said:
I said: O Messenger of Allah, I send a great deal of blessings upon you; how much of my du‘aa’ should be sending blessings upon you? He said: “Whatever you wish.” I said: One quarter? He said: “Whatever you wish, and if you do more, that will be better for you.” I said: One half? He said: “Whatever you wish and if you do more, that will be better for you.” I said: Two thirds? He said: “Whatever you wish and if you do more, that will be better for you.” I said: I will make all of my du‘aa’ for you. He said: “Then your concerns will be taken care of and your sins will be forgiven.”
[Tirmidhi – 2457]

itsadi
 
´عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہم کہتے ہیں کہ` نماز بزبان نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم حضر میں چار رکعت، سفر میں دو رکعت، اور خوف میں ایک رکعت فرض کی گئی ۱؎۔(سنن نسائی۔باب نمبر8۔حدیث نمبر457)

itsadi
 
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسولِ کریم روٴف ورحیمﷺ نے فرمایا۔ ترجمہ: جومجھ پر ایک بار درود شریف پڑھے گا اللہ تعالی اس پر دس رحمتیں نازل فرمائے گا اوراس کے دس گناہ معاف کئے جائیں گے اور اس کے درجات بلند کئے جائیں گے (نسائی حدیث نمبر1296)۔

assalamu Alaikum kse hn sb

itsadi
 
حضرت ابوہریرہ سے ایک اور روایت ہے کہ میں نے حضور سید المرسلین کو یہ فرماتے سنا” مجھ پر درود شریف بھیجا کرو تمہارا درود شریف مجھے پہنچتا ہے‘ تم جہاں بھی ہو۔ ابوداوٴد حدیث نمبر(2042)
الحمد اللہ حضورﷺ کا اپنی امت کودرود شریف کی تلقین و ترغیب کرنا آپﷺ کا ہم پر ایک اور احسانِ عظیم ہے کیونکہ اس طرح درود شریف بھیج کرامتِ محمدﷺ پر سنتِ الیہہ اورسنتِ ملائکہ میں شامل ہوجاتی ہے“ یہ وہ واحد مشترکہ عمل ہے جس میں اللہ تعالی نے اپنے اور فرشتوں کے ساتھ مومنین کو بھی شامل کیا ہے

itsadi
 
درود شریف اور ذکرالٰہی - تحریر نمبر 885عربی لغت میں”صدر“ سینے کو کہتے ہیں اور سینے کی اہمیت دل کی وجہ سے ہے قرآن مجید کا موضوع انسان ہے اور انسانی وجود میں سب سے اہم قلب یعنی دل ہےدل کی اہمیت یہ ہےکہ قرآن مجید نےکہیں بھی دماغ کا لفظ استعمال نہیں کیا