جو ہم نے داستاں اپنی سنائی آپ کیوں روئے
تباہی تو ہمارے دل پہ آئی آپ کیوں روئے
ہمارا درد و غم ہے یہ, اِسے کیوں آپ سہتے ہیں
یہ کیوں آنسو ہمارے, آپ کی آنکھوں سے بہتے ہیں
غموں کی آگ ہم نے خود لگائی آپ کیوں روئے
جو ہم نے داستاں اپنی سنائی آپ کیوں روئے
بہت روئے مگر اب آپ کی خاطر نہ روئیں گے
نہ اپنا چین کھو کر، آپ کا ہم چین کھوئیں گے
قیامت آپ کے اشکوں نے ڈھائی آپ کیوں روئے
جو ہم نے داستاں اپنی سنائی آپ کیوں روئے
نہ یہ آنسو رُکے تو دیکھیے، پھر ہم بھی رو دیں گے
ہم اپنے آنسوئوں میں چاند تاروں کو ڈبو دیں گے
فنا ہو جائے گی ساری خدائی آپ کیوں روئے
جو ہم نے داستاں اپنی سنائی آپ کیوں روئے
.السَّلَامُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُه
ہر وہ مسلمان جو اپنی صبح کا استقبال نماز ، تلاوت قرآن پاک ، اور ذکر الٰہی سے کرتا ہے یقیناً اس کو صبح کی حقیقی خوشی نصیب ہوتی ہے،کیونکہ ہر وہ عبادت جو خلوص ،اطمینان و سکون کے ساتھ ادا کی جائے اس کے بدلے میں" اللّٰہ تعالیٰ" اپنے بندے کو دنیا اور آخرت میں اطمینان سکون اور راحت عطا فرماتا ہے.
اے "ربِِّ ذوالجلال والاکرام" ہمیں خشوع و خضوع کے ساتھ باجماعت نماز ادا کرنے کی توفیق عطا فرما اور ان خوش نصیب لوگوں میں شامل فرما جو قرآن کریم کی تلاوت اور تیرے زکر کو ہر کام پر فوقیت دیتے ہیں، ہمیں اور ہمارے اہل خانہ کو اپنی تائید و نصرت کے ساتھ تاحیات تندرست و توانا، عاجزی، انکساری اور درگزر کرنے والا بنا دے.
آمِيْن ثُمَّ آمين يَارَبَّ الْعَالَمِينْ.
نماز قائم کریں..
خــوش رہیں،
ریزہ ریزہ ہے"خواب" آنکھوں میں😒
کیسےکہہ دوں کہ "غم"
نہیں ہوتا😐
کوئی "شکوہ" نہیں مگر مولا
کیاکروں۔۔۔۔۔۔😟
"درد " کم نہیں ہوتا🥀🖤
✨❤️ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ
صبح بخیر زِندگی پیارے لوگوں
کیسے ہیں آپ سب ۔۔۔۔۔۔؟
سلامتی کی ، خوشیوں کی ، سکون کی ، راحتوں کی ، عزت کی ، صحت کی ، کامیابیوں کی ، ایمان کی ہرقسم کی محتاجی سے پاک پیاری سی زِندگی کی بیشمار دُعائیں آپ سب کے نام کرتا ہوں اللّٰه پاک میری آپ سب کے حق میں مانگی گئی دعائیں قبول فرمائیں آمین ثم آمین
کہتے ہیں دُعا میں بُہت طاقت ہوتی ہے اور کسی کی دُعاؤں میں رہنا نصیب کی بات ہے❣️
اور آپ سب میری دُعاؤں کا حصہ ہیں 🤗✨
اِس پیاری سی صبح میں ۔۔۔۔۔۔۔✨
دُعا ہے کہ آپ کے چہرے پر مسکراہٹ بنی رہے ❤
دُعا ہے کہ ہر وقت آپ کے اندر ہمت بنی رہے ❤️
دُعا ہے کہ آپکا حوصلہ کبھی کمزور نہ ہو ❤️
دُعا ہے کہ آپکی زِندگی میں کبھی کوئی غم نا ہو ❤️
دُعا ہے کہ آپ کا آج کا دن ۔۔۔۔
اور آنے والا ہر دِن خوشیوں
کیا بگاڑا تھا اے غربت ھم نے تمہارا
اب تو سبھی کرنے لگے ہیں کنارا
اس دنیاءِ فانی میں ہم کیسے کریں گزارا
اب تو سبھی کرنے لگے ہیں کنارا
ہمیں چھوڑ گئے اپنے اب رہا نہیں کوئی ہمارا
اب تو سبھی کرنے لگے ہیں کنارا
نظریں اٹھتی ہیں جہاں بھی ہماری
نظر آتا ہے بے بسی کا نظارا
اب تو سبھی کرنے لگے ہیں کنارا
پل بھر میں ٹوٹ گیا قیصر ہماری قسمت کا ستارہ
اب تو سبھی کرنے لگے ہیں کنارا
Aj birthday hai mra Happy Birthday To me
مدینہ منورہ دنیا بھر کے عاشقوں کی بستی ہے یہاں صرف محبت ہی محبت ہے سکون ہی سکون ہے نور ہی نور ہے یہاں ہر ایک چیز متواذن ہے دنیا بھر کے عاشق مدینہ منورہ میں عشقِ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کے جام پیتے ہیں کوئی کالا ہے کوئی گورا ہے کوئی عربی ہے کوئی عجمی ہے مدینہ منورہ محبت ہی محبت الفت ہی الفت سکون ہی سکون نور ہی نور خوشبو ہی خوشبو ہر سمت ہوتی ہے اُن صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کے لیے یہ دنیا بنی اللہ تبارک وتعالیٰ نے ساری کائنات کو تخلیق فرمایا اور وہ جو ساری کائنات کے لیے رحمت ہیں.
@everyone
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ
میری آنکھوں سے تیری یاد کا سایہ نہیں جاتا ۔
میں نے مان لیا تم کو بھلایا نہیں جاتا۔
ایک مدت سے تیرا نام لکھا تھا دل پر ۔
میں کیا کروں مجھ سے مٹایا نہیں جاتا۔
ہونے والے تو خود ہی ہوجاتے ہیں۔
کسی کو کھہ کر اپنا بنایا نہیں جاتا۔
درود شریف تھکے ہوؤں کا خواب ، اور تکلیف کے ماروں کی توقع درود شریف سب کچھ ہے درود شریف بہت بڑا جہان ہے درود شریف اس امت محمدی کا روحانی وجود ہے اللّٰہ تعالیٰ ہمارے دلوں اور چہروں کو درود شریف کی رونقیں اور برکتیں عطا فرمائے ، آمین اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌمَّجِید اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْد مَّجِید.
رسُــول_اللّٰـــهَﷺ نــے ارشـاد فــرمـایـا ڪہ ۔۔۔🌺
🌺 #اے_ایمــان_والــو۔۔۔!!! قســـم اس پاکـــــ ذات کی جسں ڪے قبضـــہ میں میری جــان ہے تُــم پر لازم ہے اور تُــم ڪو تاڪید ہے ڪہ امـــر بالمعــروفـــــ اور نہـی عــــن المُــنڪر ڪا فــریضہ انـجام دیتــے رہـــو یعنــی ڪہ۔ اچھی باتوں اور نیڪیوں ڪی لوگوں ڪو ہــدایت و تاڪید ڪرتے رہو اور بُـــری باتـــوں اور بُــرے ڪاموں سـے ان ڪو روڪتے رہــو۔ 🌺
🌺 یا پھـــر ایسا ہوگا ڪہ اس مــعاملہ میں تمہـاری ڪوتاہی ڪی وجہ سے اللّٰـــهَ تم پر اپنا ڪوئی عـذاب بھیج دے گا۔ 🌺
🌺اور پِھــر تُــم لوگـــــ __! اس سے دعــائیں ڪرو گے اور تمہـــاری دعـــائیں قبــول نہیں ڪی جــئیگی۔ 🌺
@everyone
ہمارے والدین نے ہمیں کِسی چیز سے مِحروم نہیں ہونے دیا،
یااللّٰہ ہمارے والدین کو بھی جنت سے مِحروم نہ کرنا!
آمین
وقال صلى الله عليه وسلم عن الغنم: ’’إِنَّهَا مِنْ دَوَابِّ الْجَنَّةِ‘‘
سنن البيهقي الكبرى (5/ 187)، برقم 4416، وحسنه الشيخ الألباني رحمه الله في السلسلة الصحيحة برقم 1128.
حضور نبي اكرم صلى الله عليه وسلم نے ارشاد فرمایا: بکری جنت کے جانوروں میں سے ہے۔
وقال صلى الله عليه وسلم لأم هانئ ’’اتَّخِذِي غَنَمًا فَإِنَّ فِيهَا بَرَكَةً‘‘
حضور نبي اكرم صلى الله عليه وسلم نے ام ہانی سےارشاد فرمایا: بکری پالا کریں کیونکہ اس میں برکت ہے۔
سنن ابن ماجه برقم 2304، وصححه الشيخ الألباني رحمه الله في السلسلة الصحيحة (2/ 417).
🌿🌸آج کے دن کا آغاز اس خوبصورت بات کے ساتھ کہ زندگی انتھائی مختصر ھے🌿🌸۔ اسے نفرتوں میں مت گذاریے،
جو دوسروں کیلئے راحت کا اھتمام کرتے ھیں،ﷲ تعالی کی خاص رحمت انکا مقدر بن جاتی ھے 🌿🌸دوسروں میں آسانیاں تقسیم کریں آپ کا راستہ خود بخود ھموار ھو جائے گا۔ میری دعا ھے کہ اللہ آپ کو دو جہاں کی آسانیاں عطا کرے۔
☘💜ﺧﻮﺵ ﺭھﯿﮟ ، ﺧﻮﺷﯿﺎﮞ ﺑﺎﻧﭩﯿﮟ !💜☘
☘❤ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺑﮩﺖ ﻣﺨﺘﺼﺮ ھﮯ ﺍُﻭﺭ ﺍﺱ ﻣﺨﺘﺼﺮ ﺳﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ، ﺧﻮﺩ ﺳﮯ ﻣﻨﺴﻠﮏ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﺎ ﺧﯿﺎﻝ ﺭﮐﮭﯿﮟ،☘❤
💙☘ﺟﻦ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺑﮭﻠﮯ ﺁﭖ ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ، ﺟﻮ ﺑﮭﻠﮯ ﺁﭖ ﮐﻮ ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﻤﺠﮭﺘﮯ، ﻟﯿﮑﻦ ﺁﭖ ﺍﭘﻨﺎ ﻓﺮﺽ ﻧﺒﮭﺎﺋﯿﮯ ﻣﺤﺾ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﯽ ﺧﻮﺷﻨﻮﺩﯼ ﮐﯽ ﺧﺎﻃﺮ💙☘
💚☘ ﺑﺎﻧﭩﻨﮯ ﺳﮯ ﺧﻮﺷﯽ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﺑﮍﮬﺘﯽ گﮯ ﺟﺲ ﻃﺮﺡ ﺯﻣﯿﻦ ﻣﯿﮟ ﺑﻮﯾﺎ ھﻮﺍ ﺑﯿﺞ ﻓﺼﻞ ﺑﻨﺘﺎ ھﮯ💚☘
☘ﷲ ﭘﺎﮎ ھم سب کو ﻋﻤﻞ ﮐﯽ ﺗﻮﻓﯿﻖ ﻋﻄﺎ ﻓﺮﻣﺎﺋﮯ☘
💞ﺁﻣﯿﻦ ثم آمین یارب العالمین💞
@everyone
جوم شہر سے ہٹ کر، حدود شہر کے بعد
وہ مسکرا کے ملے بھی تو کون دیکھتا ہے ؟
جس آنکھ میں کوئی چہرہ نہ کوئی عکس طلب
وہ آنکھ جل کے بجھے بھی تو کون دیکھتا ہے ؟
ہجوم درد میں کیا مسکرایئے کہ یہاں
خزاں میں پھول کھلے بھی تو کون دیکھتا ہے ؟
ملے بغیر جو مجھ سے بچھڑ گیا محسن
وہ راستے میں رکے بھی تو کون دیکھتا ہے ؟
سو بار دل سے کہا چل بھول جا اُس کو
سو بار دل نے کہا تم دل سے نہیں کہتے ۔۔۔۔۔۔♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
🥀وہ جوعیب دیکھ كربھی _____نفرت نہیں کرتا, 💕
🥀وہ جوخطاؤں پربھی_______ پکڑنہیں کرتا،💕
🥀وہ جونافرمانیوں پربھی______دعائیں رد نہیں کرتا,💕
🥀وہ جسکاہونا تنہائی میں بھی ______کافی ہے,💕
🥀وہ جوبندے کی سسکیوں کابھی ____ساتھی ہے,💕
🥀 وہ جسکی محبت کےآگے ہرمحبت ___ناقص ہے,💕
🥀وہ جسے منانے کےلیے___ ایک ندامت کاآنسو کافی ہے💕
🥀وہ جوہمیشہ سے________ باقی ہے, 💕
🥀وہی اﷲ ہے_________وہی محبت ہے۔💕
🌸❤️💐💞
۔۔ سلامتی ہو احباب ۔۔۔خوش رھیں شاد۔و آباد رھیں ہمیشہ زندگی گلزار ہو سدا سلامت رھیں
۔۔۔۔ دُعا میں سبھی کو یاد رکھیں💕
اے ہمارے پروردگار ہمارے پیاروں، عزیزوں، رشتے داروں کی اور جو یہ پوسٹ پڑھ رہے ہیں ان سب کی دلی مرادیں، تمنائیں، خواہشیں،، امیدیں پوری فرما.
آمین ثم آمین ❤️🌺
ہماری زندگیوں میں بگاڑ کی وجہ تسلیم نہ کرنا ہے
یہاں کوئی کچھ بھی تسلیم کرنے کو تیار ہی نہیں
ہر انسان اپنی اِک حیثیت
ہنر اور وجود رکھتا ہے۔
دوسرا انسان اپنی حیثیت
ہنر اور وجود کو منوانے کے لیے تو ہر دم کوشاں اور بضد ہے
مگر
پہلے انسان سے متعلق یہی سب تسلیم کرنے سے انکاری ہے
"اختلافِ رائے آپ کا حق"
درود شریف تھکے ہوؤں کا خواب ، اور تکلیف کے ماروں کی توقع درود شریف سب کچھ ہے درود شریف بہت بڑا جہان ہے درود شریف اس امت محمدی کا روحانی وجود ہے اللّٰہ تعالیٰ ہمارے دلوں اور چہروں کو درود شریف کی رونقیں اور برکتیں عطا فرمائے ، آمین اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌمَّجِید اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْد مَّجِید.
دل چاہتا ہے کہ اس کے ہر کردار کو اک نیانام دے ڈالوں۔
اس کے نبھائے گئے ہر کردار کو اک داستاں لکھ ڈالوں۔
اس کے ہر انداز پر اک کتاب لکھ ڈالوں۔
میں اپنے معاشرے کی ہر عورت کو عظیم لکھ ڈالوں۔
اس کی حیا داری کو اپنا عروج لکھ ڈالوں۔
اس کے بےمول ہونے کو معاشرے کا زوال لکھ ڈالوں۔
اس کے صبر، حوصلے اور برداشت کو عزم کاپہاڑ لکھ ڈالوں۔
میں اپنی کہانی کے ہر کردار میں عورت کو انمول لکھ ڈالوں۔
اس کی محبت، ممتا،احترام، اور ساتھ نبھانے کو اک محبت کاعہد لکھ ڈالوں۔
میں ماں،بہن،،بیوی اور بیٹی کو سکون کا پاسباں لکھ ڈالوں۔
میں اس کے ہر انداز کو اپنی کہانی کا بہترین انداز لکھ ڈالوں۔
اس کے احساس واخلاص پر کتاب لازوال لکھ ڈالوں۔
میں اپنے معاشرے کی ہر عورت کو مکمل داستان لکھ ڈالوں۔
اس کے ہر کردار کو اپنی کہانی کا منفرد کردار لکھ ڈالوں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain