وہ مجھ کو ٹوٹ کے چاہے گا چھوڑ جائے گا
مجھے خبر تھی اسے یہ ہنر بھی آتا ہے
وفا کی کون سی منزل پہ اس نے چھوڑا تھا
کہ وہ تو یاد ہمیں بھول کر بھی آتا ہے
اسی لیے میں کسی شب نہ سو سکا محسنؔ
وہ ماہتاب کبھی بام پر بھی آتا ہے
محسن نقوی
ناز و انداز سے کہتے ہیں کہ جینا ہو گا
زہر دیتے ہیں تو کہتے ہیں کہ پینا ہو گا
جب میں پیتا ہوں تو کہتے ہیں کہ مرتا بھی نہیں
جب میں مرتا ہوں تو کہتے ہیں کہ جینا ہو گا۔۔۔۔۔ 🍁
مجھ سے بڑھ کر جو حقیقت میں سمجھ پائے تجھے
ہاں ! وہی شخص , دعا گو ہوں کہ مل جائے تجھے
کتنی آیات پڑھی تھیں کہ اثر ہو تجھ پر
کتنے قرآن اُٹھائے کہ یقیں آئے تجھے
اجمل سروش
پڑھنے والا کبھی بھی لکھنے والے کی کیفیت و احساس کو نہیں سمجھ سکتا کیونکہ وہ یہ نہیں جانتا کہ لکھنے والے نے احساس کی کس انتہا پر جا کر قلم کو جنبش دی ہے
ان کو ناموس بھی، عزت بھی، پذیرائی بھی
ہم کو رونے کو میسر نہیں تنہائی بھی
اپنے ہی حال پہ ہنسنا کبھی ہنس کر رونا
میں بیک وقت تماشا بھی، تماشائی بھی.
میں اِس مکان کو اب چھوڑنے ہی والا تھا
کہ کھڑکیوں سے کہیں زندگی کو دیکھ لیا
مجھے پتا ہی نہ تھا حُسن کس کو کہتے ہیں
مگر وہ کیا ہے کہ ، اِک دن کسی کو دیکھ لیا.
#Jaan_E...تغزل
"Be like Onion, Jo Kate use rula do!"
اگر آپ کا بات کرنے کا جی چاہ رہا ہے اور کوئی ہے نہیں تو میں ہوں ناں۔
نارمل بات "500"
دکھی اسٹوری "1500"
اور اگر مجھے بھی رونا ہے آپ کے ساتھ تو "5000"
وہ انسان ہی کیا جو دوسرے انسان کے کام نہ آئے۔۔😌
#wrongnumber
Tumhara Tha Rahay Ga Bhi ♥️ Kabhi Main Yaad Ao To Chalay Aana, Chalay Aana.
#•~•
وہ یوں ملا تھا کہ جیسے کبھی نہ بچھڑے گا
وہ یوں گیا کہ کبھی لوٹ کر نہیں آیا
عجیب لوگ ہیں اس شہر بے مروت کے
زبان کاٹ نا پائیں تو بات کاٹتے ہیں۔۔۔
ایک صاحب پوچھ رہے تھے کہ اصل لفظ جہنّٙم ہے یا جہنُّم۔۔۔
میں نے کہا آپ کو جانے سے مطلب ہے یا تلفظ سے۔۔ تب سے ناراض ہیں....
~
ﯾﻋنﯽ ﯾﮑﻃﺮﻑﮧ ﺗھﯽ_ ﮨﻣﺎﺭﯼ
ﻣﺤﺒﺖ
ﮨﻡ نﮯ ﭘﺍﻻ ہے ﺧﻮﺍﻩ ﻣﺨﻮﺍﻩ ﮐﺍ ﺩﮐﮫ.
مجھ سے کوئی پوچھے پھول کِھلنے کا عمل
میں اس کو تیرے ہنسنے کا قصہ سناؤں🖤
✨
" خدا نہ کرے کہ آپکی نَبض کسی کی مُٹھی میں ہو، اور اُسے اِس بات سے فرق ہی نہ پڑتا ہو کہ اس کی رفتار کیا ہے؟
مدھم ہے، چل رہی ہے یا بند ہونے کو ہے_
وہ لب ہیں کہ دو مصرعے اور دونوں برابر کے
زلفیں کہ دلِ شاعر پر چھائی ہوئی غزلیں
اُس جانِ تغزل نے جب بھی کہا کچھ کہئے
میں بھول گیا اکثر یاد آئی ہوئی غزلیں
🍁
نہ دَبی دَبی سی ، محبّتیں!!
نہ ڈھکی چُھپی اب ، عداوتیں!
نہ دکھاوے کی اب ، مُسکراہٹیں!
نہ روگِ جان ، یہ قباحتیں!
میں تھک گئی ہوں ، جُھوٹ سے
مُجھے چاہیئے اب ، سچ یہاں
گر! رنجشیں ، تو رنجشیں!
گر! چاہتیں ، تو چاہتیں!!!!!
اور ٹیچر کے ساتھ سٹاف روم تک کاپیاں لے جانا ہمارے لئے اعزاز ہوا کرتا تھا ۔
☺
وہ جا چکا ہے مجھ کو بھی معلوم ہے مگر
جسں سمت وہ گیا ہے ادھر دیکھنے تو دو
تہذیب حافی 🍁
" جانتے ہو کب ایجاد ہوئے تھے قہقے
جب ضبط ٹوٹا تھا __ ایک دیوانے کا "🙂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain