Damadam.pk
itx-Zii@'s posts | Damadam

itx-Zii@'s posts:

itx-Zii@
 

آغاز سِحر کرتے ہیں نامِ علیؑ کے ساتھ
محسن ہماری شاموں کا وارث حُسینؑ ہے

itx-Zii@
 

اب چھلکتے ہوئے ساغر نہیں دیکھے جاتے
توبہ کے بعد یہ منظر نہیں دیکھے جاتے
مست کر کے مجھے اوروں کو لگا منہ ساقی
یہ کرم ہوش میں رہ کر نہیں دیکھے جاتے
ساتھ ہر ایک کو اس راہ میں چلنا ہوگا
عشق میں رہزن و رہبر نہیں دیکھے جاتے
ہم نے دیکھا ہے زمانے کا بدلنا لیکن
ان کے بدلے ہوئے تیور نہیں دیکھے جاتے

itx-Zii@
 

۔ نزاکت، دھیمہ انداز اور حُلیہ تبدیل کرنا پڑتا ہے۔ آپ چاہنے لگتے ہیں کہ آپ خوبصورت نہ لگیں اور لوگ آپ کو نہ دیکھیں۔‘
ڈرامہ ’بخت آور‘ کی کہانی بختاور نامی ایک ایسی لڑکی کے گرد گھومتی ہے، جو چند خوفناک واقعات کے بعد مردانہ حُلیہ اپنانے پر مجبور ہو جاتی ہے۔

itx-Zii@
 

ڈوپٹے کے بغیر لڑکی کو صرف توجہ مل ۔۔؟سکتی ہے عزت نہیں

itx-Zii@
 

روز و شب کے میلے میں
غفلتوں کے مارے ہم
شاید یہی سمجھتے ہیں
ہم نے جس کو دفنایا
بس اسی کو مرنا تھا
🍁

itx-Zii@
 

اگر جٹ اور بٹ کی شادی ہو جائے
تو پیدا ہونے والا بچہ جٹ ہو گا یا بٹ

itx-Zii@
 

when jaun elia said: 'mein har shakhs se ukta chuka hun, faqt kuch dost hain or dost bhi kia?' 🐍
someone else said, 'mujhse uktaye hoye logon meii, maine apna naam bhi dekha hai',
we all felt it somehow.

itx-Zii@
 

لا اِدھر ہاتھ
کہ ہم درد کی اس ڈوبتی ناؤ سے اُتر کر
چلیں اُس پار
جہاں کوچہ و بازار نہ ہوں
درد کے آثار نہ ہوں
در و دیوار اگر ہوں بھی
تو اُن میں
ترے آنسو، مرے آزار نہ ہوں

itx-Zii@
 

اس محلے میں اگر _سانپ ڈسے بہتر ہے
لوگ کہتے ہیں یہاں آنکھ لڑی ٹھیک نہیں
🎭

itx-Zii@
 

اول اول کی محبت کے نشے یاد تو کر
بن پیئے بھی تیرا چہرہ تھا گلستاں جاناں
🥀

itx-Zii@
 

دیوالیہ
قدیم ہندؤوں میں کوئی بیوپاری اگر کنگال ہو جاتا اور اپنے قرض ادا نہ کرسکتا تو وہ اپنے دکان کے آگے ایک دن صبح سویرے دو دیے جلا کر رکھ دیتا جس سے دوسرے بیوپاری اور لوگ سمجھ جاتے کہ یہ شخص کنگال ہو چکا ہے ہمدردی کے تحت دوسرے بیوپاری چند دن اپنے دکانیں بند کر لیتے تاکہ گاہک ان کی طرف متوجہ ہوں اور ان کی نقد امداد بھی کرد یتے تھے ۔۔
لفظ دیوالیہ دو دبے سے ہی نکلا ہے (دو دیوں والا) چنیوٹ صرافہ بازار میں دیے رکھنے کے نشانات آج بھی پرانے دکانوں میں موجود ہیں۔۔۔
منقول

itx-Zii@
 

بارش میرے رب کی ایسی نعمت ہے
رونے میں آسانی پیدا کرتی ہے 🍁🌧🌧

itx-Zii@
 

🫂••••°°°°••••...🍁

itx-Zii@
 

دیکھ معمار __ پرندے بھی رہیں گھر بھی بنے
نقشہ ایسا ھو کہ کوئی پیڑ گرانا نا پڑے
ہجر ایسا ھو چہرے پہ نظر آ جائے
زخم ایسا ھو کہ دِکھ جائے ___ دِکھانا نا پڑے

itx-Zii@
 

پر اسرار بندوں سے بھی اللّه بچاے🍁

itx-Zii@
 

وعدوں کو وفا کرنے کا ہنر بہت کم لوگوں میں ہوتا ہے زندگی کی شراکت داری کسی ایسے انسان سے ہونی چاہیے جو اسں وقت بھی ساتھ نبھانا جانتا ہو جب آپ کے لئے چیزیں مشکل سے مشکل ہوتی جا رہی ہوں✨🍁

itx-Zii@
 

تم چائے ختم ہونے تک رکنے کا وعدہ کرو ہم آخری گھونٹ شام تک پیتے رہیں گے🍁

itx-Zii@
 

روزانہ ایک لیموں اور ایک چمچ شہد گرم پانی میں ڈال کر پینے سے 2 ماہ میں تین کلو لیموں اور ڈیڑھ کلو شہد ختم ہو جاتا ہے💁♂️😒

itx-Zii@
 

کہتے ہیں انسان جس کو اپنی پہلی محبت کا دکھ سناتا ہے
وہ دوسری محبت اسی سے کر بیٹھتا ہے???

itx-Zii@
 

Har koi izzat ki roti kamany k chakkar Mein lga hai or salan ki Kisi ko fikkar hi nhi 🤔