غلط تھے وعدے مگر میں یقین رکھتا تھا
وہ شخص لہجہ بڑا دل نشین رکھتا تھا
ہے تار تار مرے اعتماد کا دامن
کِسے بتاؤں کہ میں بھی اِمین رکھتا تھا
اُتر گیا ہے رگوں میں مری لہُو بن کر
وہ زہر ذائقہ انگبین رکھتا تھا
گُزرنے والے نہ یُوں سرسری گُزر دل سے
مکاں شِکستہ سہی، پر مکین رکھتا تھا
وہ عقلِ کُل تھا بھلا کِس کی مانتا محسنخیال خام پہ پُختہ یقین رکھتا تھا
زین
🍁بےچینی🍁
اس سے پہلے کہ بے وفا ہوجائیں
کیوں نہ اے دوست ہم جدا ہوجائیں
احمد فراز 🥀
❤️محبت۔۔۔!!!
نفسیاتی مسئلہ ھے“
یہ نارمل اور پریکٹیکل لوگوں کو نہیں ھوتی....!!
تمہاری یاد بھی مُحسن ، کسی مُفلس کی پُونجی ھے
جِسے ھم پاس رکھتے ھیں ، جِسے ھم روز گنتے ھیں۔
"محسن نقوی”
آتے جاتے ہوئے موسم کی طبیعت والے..
دکھ بتاؤں بھی تو کب تم نے ٹھہر جانا ہے ؟
خالد ندیم شانی
اِنسان کی سب سے خوبصورت دُنیا اُس کے خیالوں کی دُنیا ہوتی ہے جہاں وہ اپنی مرضی کی زندگی جی سکتا ہے ، پھر چاہے وہ چند لمحوں کی ہی کِیوں نہ ہو! ۔ " 🖤🙂
میں اپنے کنبے کا واحد ذہین لڑکا تھا
بجلی جا نہیں رہی
بلکہ بار بار اہ رہی ہے
(مثبت سوچیں اور خوش رہیں 🤣)
ہوئ مدت کے غالب مرگیا ،پر یاد آتا ہے ۔وہ ہر اک بات پہ کہنا، کے یوں ہوتا تو کیا ہوتا
جاتے ہوئے کمرے کی کسی چیز کو چھو دے
میں یاد کروں گا کہ تیرے ہاتھ لگے تھے
🥀
عشق نے کیا تماشا دیکھایا
کیسی کروٹ نصیبوں نے بدلی
اے فنا ء ہم کو دیوانہ کر کے
❤وہ نظر پارساء ہو گی
زنجیرِ جنوں کچھ اور چھنک،ہم رقصِ تمنّا دیکھیں گے
دنیا کا تماشہ دیکھ لیا اب اپنا تماشہ دیکھیں گے 🍁
میں تو تنکا ہوں، میں بنتا ہوں سہارا جس کا
وہ ڈبو کر مجھے خود پار چلا جاتا ہے
مجھے ایک پھول پسند ہے
میں اُس لڑکی کا ذکر کر رہا ہوں جس سے میں محبت کرتا ہوں
میں اُس کا نام مصلحتاً نہیں لے سکتا
جس سے محبت کی جائے
اُسے ہمیشہ مختصر نام سے پُکارا جاتا ہے
وہ مجھے ایک آباد شہر کے ویران ریلوے سٹیشن پر ملی تھی
میں نے اپنی پہلی تنخواہ سے پھولوں کے گجرے خریدے تھے
خوشی اور تہواروں پر بوسہ لینے کی روایت جانے کب قائم ہوئی تھی. ❤️
زین🏴
آخری دم ہے ہنس کے رخصت کرو
دیکھو بیٹھو نہ یوں سر جھکاے ہوئے ۔۔۔۔۔۔۔❤
(نصرت فتح علی خان ❤)
خود سے فرصت ہی میسر نہیں آئی ورنہ
ہم کسی اور کے ہوتے تو تمہارے ہوتے
لگ گئی اور کہیں عمر کی پونجی ورنہ
زندگی ہم تیری دہلیز پہ ہارے ہوتے
❤️ ☘️ 💙
❤️ ☘️ 💙
Happy birthday to me🙄😷
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain