Damadam.pk
itx-Zii@'s posts | Damadam

itx-Zii@'s posts:

itx-Zii@
 

بے سبب تو نہ تھیں تری یادیں
تیری یادوں سے کیا نہیں سیکھا
ضبط کا حوصلہ بڑھا لینا
آنسوؤں کو کہیں چھپا لینا
کانپتی ڈولتی صداؤں کو
چپ کی چادر سے ڈھانپ کر رکھنا
بے سبب بھی کبھی کبھی ہنسنا
جب بھی ہو بات کوئی تلخی کی
موضوع گفتگو بدل دینا
بے سبب تو نہیں تری یادیں
تیری یادوں سے کیا نہیں سیکھا
وصی شاہ

itx-Zii@
 

ایک تعلق ، بچا نہیں پائے
ایک رنجش کی ، مار نکلے ہم

itx-Zii@
 

میں نے اوڑھا تھا جسے دھوپ سے بچنے کے لئے
وہ بھی گرتی ہوئی دیوار کا سایہ نکلا

itx-Zii@
 

کسی بجھتے دیے سے بھی نہ جلی
ہائے ! وہ آگ جو کبھی نہ جلی
آبدیدہ ہوں میرا ہنسنا کیا
گیلی ماچس جلی جلی نہ جلی
اس اندھیرے کا کرب ہوں جس مییںکوئی بتی کبھی بجھی نہ جلی

itx-Zii@
 

*کبھی کبھی ہم اتنا ٹوٹ جاتے ہیں سمجھ نہیں آتا کہ ہم اکیلے رہیں خاموش رہں روئیں یا پھر کسی سے اپنا دکھ بانٹیں🙂

itx-Zii@
 

بھلا دے مجھ کو کہ بے وفائی بجا ہے لیکن
گنوا نہ مجھ کو کہ میں تری زندگی رہا ہوں
محسن نقوی

itx-Zii@
 

بے دِلی اس قدر ہے کہ آج ہمیں تم سے،🥀
کچھ نہیں چاہیۓ حتٰی کے محبت بھی نہیں🥀

itx-Zii@
 

*وہ جو اک شخص پُرانا تھا ،مرے کام کا تھا*
*یہ نئے لوگ بھی اچھے ہیں، مگر جانے دو

itx-Zii@
 

آج ہم بھی تری وفاؤں پر
مسکرائیں تو کیا تماشا ہو

itx-Zii@
 

ہوئ مدت کے غالب مرگیا ،پر یاد آتا ہے ۔وہ ہر اک بات پہ کہنا، کے یوں ہوتا تو کیا ہوتا

itx-Zii@
 

اس شہرِ خرابی میں غمِ عشق کے مارے
زندہ ہیں یہی بات بڑی ہے پیارے🥀🥀

itx-Zii@
 

سائیں وہ دل کے ٹانکے ادھیڑنے والی
سنا ہے شہر میں درزی کا کام کرتی ہے
🥀

itx-Zii@
 

ہم پارساسہی مگر ، تیرے دستِ ناز سے..!
مِل جائے کوئی جام ، تو انکار بھی نہیں...!!

itx-Zii@
 

میں تمہیں اپنے لفظوں میں اتنا خوبصورت اور دلکش لکھ سکتا ہوں کہ پڑھنے والوں کو تمہیں دیکھنے کی چاہ ہوجائے
🍁

Social media post
i  : تجھ پر مقدر مہربان ہے ورنہ ہم ہر کسی کو میسر نہیں♥️ - 
وعدہ  معاوضے  کا  نہ  کرتا  اگر  خدا 
خیرات بھی سخی سے نہ ملتی فقیر کو
i  : وعدہ معاوضے کا نہ کرتا اگر خدا خیرات بھی سخی سے نہ ملتی فقیر کو - 
زندگی میں آنے والے سبھی انسان ،
ٹھہر جانے کے لیئے نہیں ہوتے
جانے دینے کا ہنر بہت کارآمد شے ھے 
محبت کیجئے
مگر کسی کو باندھنے کے لیئے نہیں 
آپ کو محبت پر اختیار نہیں ، اپنے عمل پر تو ھے
محبت کریں ❤
کیونکہ یہ سب سے بلند اور مصفا 
انسانی جذبہ ھے
اور جانے دیں 
کیونکہ محبت کے پر بندھے رہنے سے 
جھڑ جاتے ہیں 
محبت اس زمین پر آفاقی ھے جو عاشق و مطلوب اور خالق و مخلوق کے سچے تعلق کا واحد نشان ھے
i  : زندگی میں آنے والے سبھی انسان ، ٹھہر جانے کے لیئے نہیں ہوتے جانے دینے کا ہنر - 
itx-Zii@
 

وہ اب تجارتی پہلو نکال لیتا ہے
میں کچھ کہوں تو ترازو نکال لیتا ہے..
وہ پھول توڑے ہمیں کوئی اعتراض نہیں
مگر وہ توڑ کے خوشبو نکال لیتا ہے !!

itx-Zii@
 

طوفاں ، غبار ، دھند ، ہوا ، ابر ، بارشیں!!
سب نہ بھی ہوں تو آپ سے, آیا نہ جا ئے گا

سنا ہے کسی اور کو جان سے پیارا کر لیا اس نے
ہمارے بعد بھی آخر گزارا کر لیا اس نے🍂
i  : سنا ہے کسی اور کو جان سے پیارا کر لیا اس نے ہمارے بعد بھی آخر گزارا کر لیا -