یاد ہے...؟؟ تُجھ سے بات میں اکثر...!! ساری رات گُزر جاتی تھی...!! لیکن پِھر بھی...!! بات ادهوری رہ جاتی تھی...!! یاد ہے تُجھ سے فون پہ اکثر...!! شب بھر چہل، شرارت اور لڑائی...!! چلتی رہتی، چلتی رہتی...!! دن چڑھ جاتا...!! دن بھر تیرے میسج پڑهتے...!! میسج لکھتے...!! آنکهیں جامِد ہو جاتی تھیں...!! ہاتھ کی پوریں دُکھ جاتیں...!! دیکھ یہ سارا کھیل تماشہ...!! وقت نے پیچهے چھوڑ دیا ہے...🙂🖤
سڑکوں پہ رات کاٹ لی گھر تو نہیں گئے تیرے بغیر دیکھ لے مر تو نہیں گئے یہ کیا تمہارے چہرے کی رنگت بدل گئی خوش باش ہم کو دیکھ کر ڈر تو نہیں گئے ؟🖤 مياں وقاص💔😥🙏🏻