Damadam.pk
itx-Zii@'s posts | Damadam

itx-Zii@'s posts:

ہم سے مشروب مضر صحت سبھی ترک ہوئے 
اک چھوڑی نہ گئی ہم سے چائے،ہائے ۔۔۔۔۔۔
i  : ہم سے مشروب مضر صحت سبھی ترک ہوئے اک چھوڑی نہ گئی ہم سے چائے،ہائے ۔۔۔۔۔۔ - 
رفتہ رفتہ صنم تم سے ملی نظر❤
i  : رفتہ رفتہ صنم تم سے ملی نظر❤ - 
'کہاں گِر گئے ہو_ابھی تو نظروں میں تھے'
i  : 'کہاں گِر گئے ہو_ابھی تو نظروں میں تھے' - 
itx-Zii@
 

ہم کسی ازالے میں استعمال ہوئے تھے
یار ہم اُنکی دوسری محبت تھےl

itx-Zii@
 

ہم حلال حرام کی جستجو میں بیٹھے رہے
حسینائیں حرامی لے گئے، اور حوریں مولوی 😂

آشفتگی سے اس کی اسے بےوفا نہ جان
عادت کی بات اور ہے دل کا برا نہیں۔
i  : آشفتگی سے اس کی اسے بےوفا نہ جان عادت کی بات اور ہے دل کا برا نہیں۔ - 
itx-Zii@
 

کبھی لوٹ آئیں تو پوچھنا نہیں دیکھنا انہیں غور سے
جنہیں راستے میں خبر ہوئی کہ یہ راستہ کوئی اور ہے

itx-Zii@
 

وقت دا بَیلی ہرکوئی بَنددا شالا وقت نہ کھاوے ڈولے۔

itx-Zii@
 

کوئی گورا ہو اور اسکے ہاتھ میں ایک فارم پکڑا ہوا ہو اور وہ فارم اردو میں ہو...!

itx-Zii@
 

اور ہم محفلوں کی دھوم دھام کا حصہ نہیں بنتے🥀🌚

itx-Zii@
 

نوازش زمانے کی کہ دل اب معصوم نہ رہا ۔۔!!
پتھر تو نہ بنا لیکن موم بھی نہ رہا ۔۔!!

itx-Zii@
 

- عداوتیں تھیں،تغافل تھا،رنجشیں تھیں مگر " بیسک کمیونیکیشن سکلز " نہ تھیں۔🤭😇😂

itx-Zii@
 

کل رات ڈس لیا تھا مجھے، لہجے نے ترے
آ دیکھ ! میری ساری رگیں نیلی پڑ گئیں.

itx-Zii@
 

نئی مہک کے تعاقب میں مُجھ کو بھول گیا
وہ شخص میں نے جسے خوشبوؤں میں تولا تھا🍁

itx-Zii@
 

ﮐﻮﺋﯽ ﺯﻧﺠﯿﺮ ﻧﮩﯿﮟ
ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ
ﺟﺎﻧﮯﮐِﺲ ﮈﻭﺭ ﺳﮯﺑﺎﻧﺪﮪ ﮔﺌﮯﮨﻮ ﺗﻢ...؟
ﻧﮧ ﻣﮑﻤﻞ ﺍَﺳﯿﺮﯼ
ﻧﮧ ﮨﯽ ﻣﮑﻤﻞ ﺭﮨﺎﺋﯽ
ﭘﻨﺠﺮﮦ ﮐﮭُﻼ ﭼﮭﻮﮌ ﮐﺮ
ﭘَﺮ ﮐﺎﭦ ﮔﺌﮯ ﮨﻮ ﺗﻢ _______★

itx-Zii@
 

اٹھ کر تو آ گئے ہیں تری بزم سے مگر
کچھ دل ہی جانتا ہے کہ کس دل سے آئے ہیں

itx-Zii@
 

اگر تم خوش ہو تو شور مت مچاؤ کیونکہ اُداسی کچی نیند سوتی ہے🥀

itx-Zii@
 

سارے کھیل روحوں کے ہیں،
مٹی کے جسم میں، کشش تب ہی جاگتی ہے،
جب روح کا ٹکراؤ،
ایک دل کو لگ جانے والی، روح سے ہوجاتا ہے،❤️
ورنہ یہاں تو حسین و جمیل لوگ بھی، دل کو نہیں بھاتے،
اور کبھی سادہ اور عام سا انسان، بھی جان سے پیارا ہو جاتا ہے،💞

itx-Zii@
 

کسی کو خوش ہوتے ہوئے دیکھ کر خود کو خوش رکھنا بھی عبادت ھے😊

itx-Zii@
 

قاتل کی یہ دلیل منصف نے مان لی ...
مقتول خود گراتھا خنجر کی نوک پر ... !