Damadam.pk
itx-Zii@'s posts | Damadam

itx-Zii@'s posts:

itx-Zii@
 

تجھ کو مبارک ہو یوں ہی گر تجھے ہوں قبول
میں اپنی تہذیب کا لڑکا ہوں اب آخری
😍
itx-Zii@

itx-Zii@
 

*اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں*
*جس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں*
💫♥💫
itx-Zii@

itx-Zii@
 

میں رو دیا کہ مجھے یاد آئیں شدت سے
کبھی کبھی تیری مجبوریاں، کبھی کبھی تو 😐

itx-Zii@
 

چڑھ جائے تو پھر اترتا ہی نہیں۔۔
یہ عشق بھی غریب کے قرض جیسا ھے۔
Morning😥

itx-Zii@
 

میں رات کے پچھلے پہر اپنے ماضی کو یاد کر کے
مرشد
اپنی اذیتوں میں مزید اضافہ کر جانے والا شخص ہوں 🖤

itx-Zii@
 

بہترین زندگی جینے کے لئے اس حقیقت کو تسلیم کرنا پڑتا ہے
کہ یہاں سب کو سب کچھ نہیں مل سکتا
Mourning 😊😊

itx-Zii@
 

تم جو پوچهو اپنی اهمیت مجھ سے,,
تو سنو !
اک تم کو جو چرا لوں تو زمانہ غریب هو جائے...

itx-Zii@
 

itx-Zii@
یہ جو یاد یاد کا ہے سلسلہ، اس سلسلہ یاد میں
😊اے میری زندگی! فقط تو ہی تو یاد ہے

جب عرش والے کی مرضی ہوتی ہے 
تو فرش والوں کی تمام سازشیں بیکار جاتی ہے 🕋🕌🕌🕌🕋
i  : جب عرش والے کی مرضی ہوتی ہے تو فرش والوں کی تمام سازشیں بیکار جاتی ہے 🕋🕌🕌🕌🕋 -