بچھڑ کر مجھ سے تجھے جینا اچھا لگتا ہے 🔥
جا خوش رہ مجھے بھی تیرا خوش رہنا اچھا لگتا ہے۔💔
😐😑
تیرے نام کے دھاگے بھی۔۔۔۔۔❣
کل دربار سے کھول لایا ہوں۔۔۔۔۔❣
بتاؤ کوئی وظیفہ ایسا ___
کہ میری اُس تک آہ پہنچے_
ہم سے #بہتر کی تمنا🔥
تمہیں لے #ڈوبے گی 💔
رو بھی سکتے نہیں ہیں کھل کر ہم
مرد ہونا بھی کیا مصیبت ہے💔
🖤💯
- بے رخی آپ کی سر آنکھوں پر🌚🔥
یوں زلیل کرنے کا سو بار "شکریہ"💔👌
جو ظاہر ہو جاۓ وہ درد کیسا
جو سمجھ نہ سکے وہ ہمدرد کیسا💯🔥
👈 *دو چہروں کا بوجھ نہ اٹھایا کیجیئے*
*دل نہ ملے تو ہاتھ بھی نہ ملایا کیجیئے*🖤
وہ جو شامل تھا میری دعاوں میں
بن مانگے کسی کو مل گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🔥🔥💔💔
"آج تم یاد بے حساب آئے"!🌸❤
_______💕💯
مرشد ہماری نا قدری کی گئی_
مرشد ہمیں کہا گیا بھاڑ میں جاؤ😕💔
یہ جو محبتوں کی قسم کھا رہے ہیں آپ
سچ پوچھیے تو عشق سے گھبرا رہے ہیں آپ👌🔥
اسے محبت کسی اور سے تھی! 🙂
میرا شدّت سے چاہنا پسند تھا اسے...🥀
💔
❤تیری روح کی سادگی اور تیرے مزاج کی عاجزی سے پیار ھے
ورنا حسن تو ازل سے بکتا رھا ھے مصر کے بازاروں ميں❤
😍
وقت ایک دن پلٹا کھا ہی جاتا ہے🥀
اکڑ والے بھی تہجد میں رو پڑتے ہیں🙂🖤
رو بھی سکتے نہیں ہیں کھل کر ہم
مرد ہونا بھی کیا مصیبت ہے💔
🖤💯
چاہو لیکن چاہنے کا یہ تقاضا رکھو کے
🍂✨
چاہت ٹوٹ بھی جائے مگر دل زخمی نا ہو
عین مُمکن ہے کوئی جان کے عِبرت پکڑے،
🥀
میں تیرے چاہنے والوں کو سُنایا جاؤں...!
18 March .......😊
..
... Happy birthday to Me🎂🎂🎉
تمہارے گرد دائرہ ہے میری دعاوں کا۔۔۔۔
میرے انتحاب کی مقدس لکیر ہو تم۔۔۔
😍😍😍
itx-Zii@