کچھ تو حســــــــــاب کرو ھم سے
اتنی محبــــــــــت کون ادھار دیتا ھے
📤⏳-✔
نکلنا خلد سے آدمؑ کا سنتے آے ہیں لیکن
بڑے بے آبرو ہو کر تیرے کوچے سے ہم نکلے 💔
Good evening
دکھ ہی ایسا تھا کہ رویا تیرا محسن ورنہ
غم چھپا کر اسے ہنستا ہوا اکثر دیکھا 💔
یاد آئیں گی غفلتیں تم کو
دکھ نہ ہونے کا دکھ بڑا ہوگا 🔥🖤
#..🥀✨
مُجھ کو جب الوداع ہی کہنا تھا
پِھر کیوں برسوں بِیتا دیئے تم نے 💔
میں صبر کے ہر پہلو سے واقف ہوں
تم توڑ لو،میں بہترین صابر بن جاؤں
وہ دِن کمال ہو گا __🥀
جب میرا انتقال ہوگا __🙃
ufffffff MoSaM😶😶
کتنا مجبور تھا وہ شخص کہ جس نے مجھ سے
صرف مجبوری میں کچھ روز محبت کی تھی💔💔
ایسی آنکھوں کے دام کیا ہونگے؟
نامکمل سے خواب ہوں جن میں 😥
uthooooooo Namaziou
... Morning
ہم تمہارے بغیر جینے کی
پہلی کوشش میں مارے جائیں گے
💔😢💔
بات کردار کی کرتا ہی نہیں ہے کوئی
لوگ کہتے ہیں بتا کتنا کما لیتا ہے 🔥💯
*الگ ہوں_"🌚💯*
*پر غلط نہیں_'🥀🔥*
Alhumdolilah😍
کسی کو مل گئ کسی کی محبت🔥
کسی کے پاس کسی کے وعدے رہ گئے🥀🖤
سارے اوقات کے تماشے ہیں 🙃
کوئ اچھا بُرا نہیں ہوتا .!$!🙂💔
ہائے وہ دکھ لکھنے والا لڑکا
اذیتیں بھی تو سہتا ہوگا
💔
پتہ ہے کب مر جانے کو دل کرتا ہے۔۔؟؟
جب کوئی خاص ہمہیں عام بھی نا سمجھے۔۔!!
میں تیرے خواب واپس کر رہا ہوں
میری آنکھوں میں گنجائش نہیں ہے۔۔۔
اچھے لوگ ہمیشہ کم وقت کے لیے ہوتے ہیں!!! پھر چاہے وہ دنیا میں ہو یا کسی کی زندگی میں!!
🍂🍂🙄🙄
یاد آئیں گی غفلتیں تم کو
دکھ نہ ہونے کا دکھ بڑا ہوگا 🔥🖤
#..🥀✨
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain