Damadam.pk
itx-Zii@'s posts | Damadam

itx-Zii@'s posts:

itx-Zii@
 

عین مُمکن ہے کہ اُس وقت تُجھے میں نہ ملوں
یار جس وقت تُجھے ساتھ نبھانا آئے...!!!!!

itx-Zii@
 

تمہارے بعد یہی ہے, مغالطہ دل کو
حسین ہے تو یقیناً_, خراب نکلے گا

itx-Zii@
 

خدا کرے تمہارا بھی کوئی یوسف ہو
خدا کرے تمہیں اس کی قمیض تک نہ ملے😋

itx-Zii@
 

اشتہار دے دو کہ دل خالی ہے. 🤔
وہ جو آیا تھا کرائے دار نکلا. 😪

itx-Zii@
 

سارے اوقات کے تماشے ہیں 🙃
کوئ اچھا بُرا نہیں ہوتا .!$!🙂💔

itx-Zii@
 

اس کی تصویر تو دکھائو زرا !!!🤞
تم نے جس سے بدل لیا ہے مجھے👌

itx-Zii@
 

There is a girl from Islamabad she told me she loved the song of Atif Aslam'Habit'it took me 5min to realize that she meant 'Aadat''

itx-Zii@
 

"-کتنوں کے ساتھ کھیلے ہو ۔۔💔
"-افسوس پھر بھی اکیلے ہو🤞🏿🥀
🐣🔥

itx-Zii@
 

"جِس دن سَمجھو گے ,__🥀💔
اُس دن ڈھونڈو گے",__🥀✔️

itx-Zii@
 

میرے مرنے سے کچھ نہیں ہوگا
میرے ہونے سے کچھ ہوا کیا؟؟؟ 🥀

itx-Zii@
 

تم بھی آو نا میرے مقدر میں ایسے
جیسے دریاؤں میں سیلاب آتے ہیں...! !❤ ❤

itx-Zii@
 

✨💛
حسرت ہی رہے تو بہتر ہے
چاند حاصل ہوجائے تو کہاں چاند لگتا ہے
✨💛

itx-Zii@
 

اس کی تصویر تو دکھائو زرا !!!🤞
تم نے جس سے بدل لیا ہے مجھے👌

itx-Zii@
 

جب وفا کا ذکر أتا هو گا
شرم تو تمهیں بهت أتی هو گی

itx-Zii@
 

آپ اچھے ہیں بہت اچھے ہیں🔥
جائیں کوئی خود سا تلاش کریں💔
~🖤

itx-Zii@
 

کس قدر خوش دکھائی دیتا ہوں
کیسا فنکار ہو گیا ہوں میں

itx-Zii@
 

سنا ہے کسی سے "وفا" کر رہا ہے🍂
اسے جا کہ روکو، یہ کیا کر رہا ہے🔥

itx-Zii@
 

" تھا لُطف جِن سے زندگی میں ، وہ تعلُقات مر گئے ۔ " 💔🙂

itx-Zii@
 

🔥بچھڑنے والے کا مان رکھنا تھا
سو میں نے خود کو بے وفا لکھا 💔🔥

itx-Zii@
 

پتہ کیجیے بقایا کہاں ہوں میں۔۔۔؟؟
اُن کا کہنا ہے مکمل نہیں ملا اُن کو 💔🔥
😊