محبت ہو یا عبادت قبلہ بدلنا کفر ہے ۔
محبت کرو تو مخلص بن کر کرو تاکہ محبوب کو فخر ہو اپنی محبت پر کہ میں نے واقعی محبت کی ہے ۔🙂 💓
فیصل آباد میں ایک شخص فقیر کو دس روپے دے کر بولا
“ نشہ نا خریدنا ۔ گھر والوں کے لیئے راشن لے جانا”
فقیر بولا
“مولا خوش رکھے
حج تے نا چلا جانواں “ 🤣🤣🤣
ﺍﮔﺮ ﺗﻢ ﺩﯾﮑﮭﻨﺎ ﭼﺎﮨﺘﮯ ﮨﻮ کہ اللّٰہ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﮐﺘﻨﮯ ﻗﺮﯾﺐ ﮨﮯ، ﺗﻮ ﺳﺠﺪﮮ ﻣﯿﮟ ﮐﺒﮭﯽ
“ ﺳﺒﺤﺎﻥ ﺭﺑﯽ ﺍﻻﻋﻠﯽ ”
ﮐﯽ ﺳﺮﮔﻮﺷﯽ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﺩﻝ ﮐﯽ ﺩﮬﮏ ﺩﮬﮏ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻣﻄﺎﺑﻘﺖ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺩﯾﮑﮭﻨﺎ، ﺗﻢ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮐﺮﻭ ﮔﮯ ﮐﮧ ﺟﺲ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﻟﮯ ﺭﮨﮯ ﮨﻮ ﻭﮦ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﮨﮯ، ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺩﯾﮑﮫ ﺍﻭﺭ ﺳﻦ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ۔* ❂════ ⊱
سبحان اللہ
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
جب سے چھوڑا ہے آپ نے سننا
میری باتوں پہ لوگ ہنستے ہیں
زین
🌷کردار کا امتحان تعلق ختم ہونے کے بعد ہوتا ہے. بچھڑنے کے بھی کچھ آداب ہوا کرتے ہیں. ان میں سب سے پہلا قرینہ رازوں کی تدفیں ہے. دوسرا سلیقہ خاموشی ہے اور آخری قرینہ لوٹ کر آنے والوں کے لیے دروازوں کو کھلا رکھنا ہے"🥰
میں اک صدمہ ہوں کسی باضبط آنکھ کا🙂🌚
مجھ میں جھانکنے والے مر جایا کرتے ہیں_🖤🔥🥀
ہم تو موسم کا تغیر نہیں سہہ پاتے
آپ لہجے کو بدلتے ہوئے سوچا تو کریں
ہم پنڈ واسیوں کی حویلیوں میں، فارم ہاؤس پر کوئی نہ کوئی موسمی پھل کا پودا ضرور ہوتا ہے جس کے نیچے بیٹھ کر اوبامہ سے لیکر اسامہ تک سب کی زندگیوں کے احوال ڈسکس کیے جاتے ہیں۔
ہمارے بزرگ ہمیں ساتھ قبرستان لیکر جائیں تو پانچ پانچ نسلوں تک کے پُرکھوں کی قبروں کی جگہیں بغیر کسی نشان دہی کے بتادیتے ہیں.
اور ہاں سنو,
ہمارے دِلوں کی طرح ہمارے گھر , ہمارے ڈیرے اور ہماری حویلیاں بھی کشادہ اور کُھلی ہوتیں ہیں۔
ہاں ہم دیہات کے رہنے والے ہیں۔❤
ہر کوئی تب تک خوبصورت ہے
جب تک اسکی شناختی کارڈ والی فوٹو نہیں بن جاتی۔۔۔۔
🙈😂💔🔥
مجھے ایسی لڑکیوں سے بہت ڈر لگتا ھے 😡😂
جو اچانک_لڑکا بن جاتی ھیں 🙄
😞😞
تکلیف ایسی کے چیخ کر رونا چاہوں😣۔۔۔۔
اور ضبط ایسا کے آہ بھی نہ نکلے🤐۔۔۔۔
💔💔
جس کے حصّے میں یار تُو آیا
یہ اَرض و سَما اُسّی کے ہیں
❣️❣️❣️
Labyiak Ya Rasool Allah❤❤
نکلنا خلد سے آدمؑ کا سنتے آے ہیں لیکن
بڑے بے آبرو ہو کر تیرے کوچے سے ہم نکلے 💔
پھر خدا کو سناتے ہوئےحال دل..."
میں بچوں کی طرح سسک پڑا..."
کون کہتا ہے تیری یاد میں پاگل ہوں میں؟
آج کچھ وقت نکالا، میں نے کنگھی کی 💜
تُو کوئی بات نہ کر، بس میری طرف دیکھتا جا
کہ تیرا دیکھنا بھی مجھ کو آسرا سا لگے ____❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain