Damadam.pk
itx-Zii@'s posts | Damadam

itx-Zii@'s posts:

itx-Zii@
 

اذیت ہے یہ سنجیدہ مزاجی
ہمیں خود کو ہنسانا پڑ رہا ہے،
ہم اس کے پاس ہیں سارے کے سارے
اسے یہ بھی بتانا پڑ رہا ہے.... 🖤🥀
زین اعوان

itx-Zii@
 

چاندنی چاند سے ہوتی ستاروں سے نہیں🙂
میری کشتی وہاں ڈوبی جہاں پانی کم تھا🖤
اج ہی لکیا جے☺

itx-Zii@
 

دنیا میں ہر کام مشکل ھے کوئی کام آسان نہیں لیکن اگر کوئی مجھ سے پوچھے کہ تمہاری نظر میں کونسا کام مشکل ھےتو میں کہوں گا اپنی آنکھوں میں تیرنے والے آنسوؤں کو پلکوں کی باڑ سے نیچے نا گرنے دینااور انہیں واپس پیچھے دھکیل کر مسکراہٹ ہونٹوں پر سجا کر کہنا
جی میں ٹھیک ہوں بالکل ٹھیک ہوں💔🔥
#زین اعوان

itx-Zii@
 

اس کا ہنسنا مجھے بھاتا تھا سو وہ شخص عدیم
بال کھولے ہوے_____ہنستا ہی رہا میرے بعد۔!
عدیم ہاشمی

itx-Zii@
 

میں اپنے نام کی چُھٹی منا نہیں سکتا________!!
مزدور ہوں خالی ہاتھ گھر جا نہیں سکتا______!!

itx-Zii@
 

کسی پر ہمارا حق جو ہم سمجھتے ہیں .جب ختم ہو جاتا ہے تو پھر اسے ہر وقت دیکھنا اور پھر ضبط کی کیفیت میں نڈھال ہو جانا، انتہائی تکلیف دہ عمل ہے...💔نا..🙂
ابھی وہ online ہے🙂
دو منٹ پہلے وہ online تھا🙃
اب ایک گھنٹہ پہلے online تھا🙃
آج تو صبح سے online نہیں آیا🙃
اللّہ جانے کیا بات ہوئی.. کہیں کوئی مسئلہ نہ ہو 😐
ہم انسان بھی نا۔۔۔۔۔ اپنے لئے اذیت خود پیدا کرتے ہیں
ایویں خوامخواہ مِس کرتے ہیں اُن لوگوں کو جن کے لیے ہم رہیں تو نِری ٹینشن نہ رہیں تو فری ٹینشن
کاش ہمارے لیے سب کچھ بھولنا آسان ہوتا ...... کاش🥀

itx-Zii@
 

ہر اذیت کی ایک مُدت ہوتی ہے جس کے گُزر جانے کے بعد نہ تو درد کی شِدت پہلے جیسی رہتی ہے اور نہ ہی اُسے سہنے والا انسان پہلے جیسا رہتا ہے...!🥀
🪔

جب ترے درد میں دل دکھتا تھا 
ہم ترے حق میں دءا کرتے تھے ۔
ہم ﮫی چپ چاپ پھرا کرتے تھے ۔۔۔۔۔۔
ہم ترے حق میں دءا کرتے تھے
i  : جب ترے درد میں دل دکھتا تھا ہم ترے حق میں دءا کرتے تھے ۔ ہم ﮫی چپ چاپ پھرا - 
itx-Zii@
 

:آپ مجھے زیادہ منہ نہ لگائیے گا•
میں کم ظرف وفا پہ اُتر آتا ھوں۔

itx-Zii@
 

مجھ کو ماحول بدلنے کیلیے بھیجا گیا
اور میں خوب ہنسا روتے ہوئے لوگوں میں !
محمد ارشد مرزا

itx-Zii@
 

میں حقیقتوں کی تسبیح، بچپن سے پڑهہ رہا ہوں..
مجهے خود سے بهی نہیں ہیں، مجهے تم سے کیا توقع....💔

itx-Zii@
 

ﺟﻮ ﺷﺨﺺ ﺭﺍﺕ ﮐﻮ ﺩﻭ ﺑﺠﮯ ﺁﭘﮑﻮ ﺍﺗﻨﺎ ﮨﻨﺴﺎﺋﮯ ﮐﮯ ﻣﻨﮧ ﭘﮧ ﮨﺎﺗﮫ ﺭﮐﮭﻨﺎ ﭘﮍﮪ ﺟﺎﺋﮯ ﮐﮧ ﮐﮩﯿﮟ ﺁﻭﺍﺯ ﺳﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺟﺎﮒ ﻧﮧ ﺟﺎﺋﮯ,ﺗﻮ ﺍﯾﮏ ﻭﻗﺖ ﺍﯾﺴﺎ ﺑﮭﯽ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ اسی شخص کی وجہ سے ﺭﺍﺕ ﮐﮯ ﺩﻭ ﺑﺠﮯ آپ ﻣﻨﮧ ﭘﮧ ﮨﺎﺗﮫ ﺭﮐﮫ کے ﺭﻭتے ہیں ﮐﮧ ﮐﮩﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﺁﻭﺍﺯ ﺳﮯ ﺟﺎﮒ ﻧﮧ ﺟﺎﺋﮯ..!!🙂
#حقیقت

itx-Zii@
 

میرے بس میں نہیں ورنہ قدرت کا لکھا ہوا کاٹتا تیرے حصے میں آے برے دن کوئی دوسرا کاٹتا
لاریوں سے زیادہ بہاو تھا تیرے ہر اک لفظ میں 'میں اشارہ نہیں کاٹ سکتا تیری بات کیا کاٹتا ❤️
تہذیب حافی

itx-Zii@
 

چراغوں کو یہ بات معلوم ہونی چاہیے کے اندھیرا ختم ہوتے ہی اُن کو پھونک مار دی جاتی ہے👍

itx-Zii@
 

Never post Your Achievements.Post Stupid Stuff And jokes . So They'll Think You Have No Future .People Hate progress seriously!🙂

itx-Zii@
 

•\\" بُہت ہی سیاہ ہے یہ رنگین دُنیا ۔ " 🍁🙂
🍁ッ

فکرِ معاش ، عشقِ بُتاں ، یادِ رفتگاں ...
اِس مختصر حیات میں کِیا کِیا کرے کوئی...
i  : فکرِ معاش ، عشقِ بُتاں ، یادِ رفتگاں ... اِس مختصر حیات میں کِیا کِیا کرے - 
آنے والی نسلوں کا تو بیڑا غرق ہی سمجھو ۔۔۔۔
کیونکہ
 اُنکے سیانے بزرگ ہم  ہی ہوں گے
i  : آنے والی نسلوں کا تو بیڑا غرق ہی سمجھو ۔۔۔۔ کیونکہ اُنکے سیانے بزرگ ہم ہی - 
کے مرشد میں جل رھا ھوں ہوایں نہ دیجے🌅
مرشد ازالہ کیجے دواءیں نہ کیجے
i  : کے مرشد میں جل رھا ھوں ہوایں نہ دیجے🌅 مرشد ازالہ کیجے دواءیں نہ کیجے - 
itx-Zii@
 

---🤭-۔🤓
ایک پاکستانی نے سویڈش لڑکی سے شادی کر لی۔ شادی کے بعد اُسے اسلام اور اسلام کی تعلیمات کے بارے میں بتاتا رہتا۔
اُسے بتاتا کہ اسلام محبت کا دین ہے، عفو و درگزر کا مذہب ہے۔ حسن سلوک اور حسن معاملہ کا مذہب ہے۔ نفرت اور قطع تعلقی کو اچھا نہیں سمجھتا، رحم اور برداشت کی تعلیم دیتا ہے۔
بالآخر، ایک دن لڑکی نے ان تعلیمات سے متاثر ہو کر اسلام قبول کر لیا۔
پاکستانی صاحب، ایک بار چھٹیاں گزارنے پاکستان تشریف لائے تو اپنی سویڈش بیوی کو بھی ساتھ لیتے آئے۔ کوئی ایک ہفتہ اپنے خاوند کے گھر والوں کے ساتھ رہنے کے بعد سویڈش بی بی کہنے لگی:
تم اپنے گھر والوں کو بھی اسلام کی تبلیغ کرو، تاکہ یہ بھی مسلمان ہو جائیں۔