ﺳﺪﺍ ﮐﺴﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺍﯾﺘﮭﮯ ﺭﮨﻨﺎ ﺳﺐ ﺩﺍ ﺩﻭﺭ ﭨﮭﮑﺎﻧﮧ !!__ _!!_
ﺗﻦ ﺍﮎ ﭘﻨﺠﺮﮦ ﺭﻭﺡ ﺍﮎ ﭘﻨﭽﮭﯽ __ ﭘﻨﭽﮭﯽ ﻧﮯ ﺍﮌ ﺟﺎﻧﺎ......
یہ جو رفاقتوں میں دغا دیتے ہیں کم ظرف
نسلوں کا پتہ دیتے ہیں. 💯😌
بہت اُمید رکھنا اور پھر بے آس ہونا بھی
بشر کو مار دیتا ھے بہت حساس ہونا بھی۔
🖤
جائے نماز وہ واحد جگہ ہے✨
جہاں رو بھی لو تو سامنے والا تماشہ نہیں بناتا❤🙂
AmericAn = He is my Ex ❌😛
Pakistan = Beta Mamo ko Salam kero✔😁
😜😜
حُسن کہاں حسین ہوتا ہے اے بشر ِبددماغ
جن سے عشق ہو جاۓ بس وہ دلکش لگتے ہیں
زین اعوان ❤
یار ہم نے تو بڑھاپا ساتھ گزارنا تھا ، کسی دور جزیرے پر ، اور اپنی جوانیوں کو دوبارہ زندہ کرنا تھا ، دوبارہ جینا تھا
ہائے افسوس...!!! 😊😊😊سد افسوس
:جتنی تمہارے شہر کی آبادی ہے نا بیٹا اتنے اٹک کے لوگ صبح صحری ٹایم دہی لینے نکلتے ہے
🤣🤣🤣
-" محبت یہ بھی نہیں کہتی کہ
جب کوئی پوری طرح سے تمہارا ہوجائے تو تم اسے اپنی جاگیر سمجھ کے ذلیل کر کے رکھ دو_" 🖤🥀
"لا تٙرجُ اِلّا رٙبّٙکٙ"🥀
اپنے رب کے علاوہ کسی سے اُمید مت رکھو🙂🖤
اور پتا ہے میری خواہش ہے کہ یہاں کوئی ہو ۔۔۔۔ کم از کم ایک انسان تو ہو ، جس سے میں ہر موضوع پر اس طرح بات کر سکوں جیسے خود سے کرتا ہوں۔۔۔
پاکستان نے اپنے وینٹی لیٹر بنا لیے۔
فواد چوہدری، جولائی 2020
پاکستان کے تیار کردہ وینٹی لیٹرز کارآمد نہیں۔
شبلی فراز، 26 اپریل 2021
ہمارے وینٹی لیٹرز سری لنکا، عراق کو برآمد ہو رہے ہیں۔
شہباز گِل، 27 اپریل 2021
اِن مسخروں کیلئے جنرل باجوہ کا جتنا بھی شکریہ ادا کیا جائے تو کم ہوگا۔ اگر جنرل صاحب اپنے ہاتھوں اور جنرل فیض کے “فیض” سے عمراں خان کی سربراہی میں مدینے کی ریاست نہ بناتے تو ہمیں اتنے مزے کے لطیفے کہاں سے ملتے؟ ہم تو بیٹھے بیٹھے بور ہو جاتے۔
چیرمین نیب کی چومی والی ویڈیو آتی ہے ، شیخ رشید کی فحش اداکارہ کے ساتھ بیڈ میں بیٹھتے ہوئے باتوں والی ویڈیو آتی ہے ، لاہور کے ایک یتیم خانہ کے پرنسپل چھوٹی لڑکیوں کی سپلائی والی ویڈیو لاکر دیتی ہے ، ایک فحش اداکارہ کی جانب سے وزیراعظم ہاؤس کے دروازوں کو لات مارنے والی ویڈیو آتی ہے ، کیا کیا انہونی نہیں ہوئی لیکن ہتھکڑی صرف ایک مولوی کو ایک بیان دینے پر پہنائی جاتی ہے ۔ یہ انصاف نہیں ہے
بچھڑنے والے کسی اور کا ___کہا مت مان
کہ تیرے میرے خیالات ایک جیسے تھے____
پھر اس کے بعد خبر آئی وہ بہت خوش ہے
جدا ہوئے تھے تو حالات ایک جیسے تھے!!!!!!!!!!!!!
#زین اعوان
-" سالوں کا تعلق ہو، غضب کی محبت ہو یا بلا کا عشق ھو
جن لوگوں کیلئے آپ بیکار ہو جائیں وہ لاتعلقی ظاہر کرنے میں ایک لمحہ بھی نہیں لگاتے"
🙂
لہذا زمانے سے امیدیں کم کیجٸیے،جو جاتا ہے بھاڑ میں جاۓ بس یہ دیکھیں کہ کسی ایرے غیرے کی وجہ سے آپ اپنی اور اپنے گھر والوں کی زندگی عذاب بنا کر تو نہیں بیٹھے ہیں۔
#__زینی__سمجھدار__سا😊
ہم اسی غلط فہمی میں مارے جائیں گے کہ ہم سے صرف نماز, روزہ, زکوٰۃ اور حج کے بارے میں پوچھا جائے گا...🥀✨
عورت ناسمجھوں کیلئے نفس (ہوس)
اور جاننے والوں کے لیے روح (سانس) ہے🖤
زین اعوان
مرے بالوں میں ہاتھ پھیرتے وقت اس کی وَنگ (چوڑی) سے وَنگ لگنے کی ہلکی سی آواز مجھے نصرت، رفیع، نور جہاں، مہدی حسن سب بھُلا دیتی ہے
☺
زین اعوان
یہ رونا دھونا کس بات کا •••🤔
جو کھویا ہے ساتھ لائے تھے کیا ؟؟؟؟
# زین اعوان
🍂لوگ کہتے ہیں نیچر اور سگنیچر انسان کی دو ایسی چیزیں ہیں
جو کبھی نہیں بدل سکتیں
مگر میں جانتا ہوں دونوں چیزیں بدل جاتی ہیں دونوں بس ایک چوٹ کی مار ہیں
انگلی پر چوٹ لگ جائے تو سگنیچر بدل جاتے ہیں
اور دل پر چوٹ لگ جائے تو نیچر بدل جاتی ہے۔۔۔!
#زین اعوان
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain