Damadam.pk
itx-Zii@'s posts | Damadam

itx-Zii@'s posts:

itx-Zii@
 

میں اس کے سامنے آنکھیں جھکا کے بیٹھتا تھا
سو اس کو دیکھتا کم زیادہ سوچتا تھا ؛
اسے بتانے کی زحمت بھی نہ ہوئئ کبھی
وہ مشکلوں میں فقط میری عور دیکھتا تھا ۔۔۔۔❤

itx-Zii@
 

بس یہی کہ کے اسے میں نے خدا کو سونپا
کے اتفاقن کہیں مل جائے تو روتا نہ ملے
بددعا ہے کے وہاں آیں جہاں بیٹھتے تھے
اور افکار آپ کو وہاں بیٹھا نہ ملے ۔۔
مرشد افکار علوی ۔۔❤

itx-Zii@
 

میں دشمنوں کو دعا سے مارتا ہوں
سبھی کی خیر تمہارا بھی ہو بھلا میرے دوست ❤

itx-Zii@
 

ان کی سوچوں پے کون قابض تھا
جن کے بارے میں کچھ پتہ ہی نہیں
لوگ ڈر ڈر کے فوت ہوتے رہے
جو بتایا گیا وہ تھا ہی نہیں ❤

itx-Zii@
 

مجھے تو کیسے خدا کے سپرد کر رہا ہے
میں ترے ذمہ ہوں تو کہ رہا ہے خدا حافظ
میں دھاڑیں مار کہ رویا کسی کی یاد آی
جہاں کہیں بھی سنا یا پڑھا خدا حافظ
پھر ایک روز مقدر سے ہار مانی گئ
جبین چوم کے بولا گیا خدا حافظ ۔
میں اس سے مل کے اسے دکھ سنانے والا تھا
سلام کرتے ہی جس نے کہا خدا حافظ ۔۔۔۔۔❤

itx-Zii@
 

اس کا کہنا تھا ترے بارے مجھے جاننا ہے
میں نہیں جانتا خود آہی یا پھر بھیجی گی
ہنستے چہرے میری کمزوری ھیں جب جان چکی
پھر تو وہ ہنستی گی ہنستی گی ۔۔۔۔
مرشد افکار علوی ❤

ہم بہت خوش مزاج تھے نہ رہے 💔
سورت فاتحہ ھمارے لیے 🤢❤
i  : ہم بہت خوش مزاج تھے نہ رہے 💔 سورت فاتحہ ھمارے لیے 🤢❤ - 
itx-Zii@
 

صاف دامن کا دور اب ختم ہوا🔥
لوگ اپنے دھبوں پر غرور کرنے لگے ہیں🥀🖤
🖤

itx-Zii@
 

۔
😅😅😅😅
اتنے میں ایک لڑکی اپنے بیمار ہونے کی پوسٹ بازار میں لے کر آئی ۔ سینگل اتھارٹی کے ایجنٹ فوراً اپنی ایمبولینسز لے کر آ گئے۔(لڑکی کو صرف ہلکا بخار تھا)
😜😜😜😜
بازار سے اتنے میں ایک شونا اور بابو گزرے ۔پھر چند افراد کو دلی امراض کے ہسپتال میں پہنچانا پڑا۔
گرمی زیادہ تھی اس لیے میں واپس گھر آ گیا 😂😂
دمادم بھی کچھ ایسا ہی ہوتا جا رہا ہے

itx-Zii@
 

تو آج میں نے فیسبک بازار کا چکر لگایا
😊😊😊😊😊
ایک جنرل پوسٹ سٹور پر بڑا ہجوم تھا۔پاس جا کر دیکھا تو معلوم ہوا لڑکی کا سٹور ہے
😁😁😁😁
خیر دوسری جانب ایک لمبی چوڑی پوسٹ کا مالک فارغ بیٹھا گاہک کا انتظار کر رہا تھا ،،لیکن آس پاس کوئی نہ آیا
😉😉😉
سامنے موڑ پر ایک چچا مفت میں لوگوں کی ڈی پی ریٹ کر رہے تھے
سستے نجومی لوگوں کی تصاویر دیکھ کر فضولیات کی لمبی فہرست سامنے رکھ رہے تھے۔۔
چوپارے پر کھڑی خالہ نسرین زور سے آوازیں لگا رہی تھیں کہ ToT لکھ کر دکھاؤ
😂😂😂😂
دائیں طرف ایک سکول تھا جہاں سے کبھی ایک سوال سامنے آتا کبھی دوسرا اور کبھی جواب میںemoji پوچھ لیتے۔
ناکام عاشق بھی اپنے اشعار کا ٹھیلا لگائے ہوئے تھے۔
😜😜😜😜
ٹھرکی ایسوسیشن کے نمائندگان بھی ہرجگہ ویلے پھر رہے تھے۔اور بھتہ حاصل کرنے کی ناکام کوششیں جاری رکھے ہوئے تھے۔
😅😅😅😅

itx-Zii@
 

Don't give up on Yor Dreamz
Keep Sleeping✌😂
#__زینی__آٸن__سٹاٸن_سا✌😄

itx-Zii@
 

*ہے خواہش میک اَپ سے" مثال حور" ہوجانا۔*
*مگر ممکن کہاں کشمش کا پھر انگور ہو جانا۔🔥*
#____زینی____مفکر__سا😂😂

itx-Zii@
 

#تاریخی_جملہ :
👌🏾 کُچھ عرصہ پہلے میں اک تندور پہ روٹی لینے گیا، میں نے پیسے دیئے اور روٹی لگانے والے کو روٹی لگانے کا کہا.
اسی دوران اک اور بندہ بھی آ گیا میرے پیچھے ، اس کو شاید جلدی تھی یا بہت سے لوگوں کی طرح رعب جھاڑنا چاہتا تھا، تندور والے سے اس نے دو تین بار جلدی روٹی لگانے کا کہا، تندور والے نے سنی ان سنی کر دی۔
وہ صاحب جو رعب جھاڑ رھے تھے پھر اس نے مزید غُصے سے روٹی لگانے کو کہا جس کے جواب میں روٹی لگانے والے نے تاریخی جملہ کہا جس کے بعد میرے سمیت کسی کی اس کو روٹی جلدی لگا نے کے مطالبہ کی جرات نہ ہوئی۔
تندور والے نے کہا
"صبر کر ماما ، جے تُو ایڈا بدماش ہوندا تے گھر ای روٹیاں پکوا لیندا"😂😂
منقول۔ ۔۔
#__زینی__مسکراہٹ__سا

itx-Zii@
 

ہاں ! اگر وہ حسین تارا جِس کی تُمہیں چاہ ہے وہ تُمہیں نہیں مِل سکتا! تو کیا پتا اُس رب نے تُمہیں وہ اِکلوتا چاند دینا ہو جِسے لوگ دور سے محض دیکھا کرتے ہیں۔
اور اگر تُمہارے حصّے میں وہ اِکلوتا چاند بھی نہ آئے تو کون جانتا ہے کہ پورا آسمان تُمہارا مُقدّر ہو ۔۔۔۔۔💜💜
#___زینی__حوصلہ__بڑھاتے__ہوۓ👇😜😂

itx-Zii@
 

سرکار یہ جو گندمی رنگت کے لوگ ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔⁦🎗️⁩
انہی دودھ میں ملا کر چائے بنا دی جائے۔۔۔۔۔۔🤎
زینی عاشق مزاج سا 🎀
#WaHH✨✨😂

itx-Zii@
 

ھم پینڈو لوگوں کا مسلہ یہی ہے کہ جب ھم فون پے کسی سے اُردو میں بات کر رہے ہوں تو اردگرد کی عوام سوچتی ہے کہ
مشوق نال لگا اے ..
😂😂😂
😂😂🤭🤭🤭🤭🤭🤭🤭

itx-Zii@
 

اصل میں کچھ مصروفیات کی وجہ سے دمادم آن نہیں کیا تھا لیکن آج ایک محترمہ پتہ کر رہی تھی کہ زینی موباٸل استعمال کرتے ہو یا نہیں ؟ تو محترمہ میں استعمال کرتا ہوں موباٸل ۔آپ ایسا کریں مجھے واٹس ایپ پر میسج کر دیں۔😊☺ میں آپکے میسج کا انتظار کروں گا۔
زینی__معصوم_ سا😂😂

itx-Zii@
 

کام پڑ سکتہ ہے💁
آدھے رشتے تو لوگوں نے اسہ وجہ سے بنا رکھے ہیں💔
#تلخ
#____زینی__منٹو__سا
😂

itx-Zii@
 

ابھی کمسن ہو رہنے دو کہیں کھو دو گے دل میرا
تمہارے ہی لئے رکھا ہے لے لینا جواں ہو کر
##__زینی___مرشد__داغ__دہلوی___سا😜😎

itx-Zii@
 

گزرتے وقت کے۔۔۔۔۔۔۔۔ بہتے دھارے میں
ہم بھی چپ چاپ یوں ۔۔۔بہہ جائیں گے
نہیں ہو گا گماں۔۔۔۔۔۔۔ اک آہٹ کا بھی
ڈھونڈنے والے۔۔۔۔ ڈھونڈتے رہ جائیں گے
ہاے ہاے ہاے🙉❤