جب اپنے ہی پرندے کسی اور کے دانوں کے
عادی ہو جائیں تو انہیں آزاد کر دینا چائیے 😊❤
*دل کرتا ہےایک دن زہر دے دوں*
*دعوت پہ پلا کر ساری خواہشات کو*
💔💔
مردوں کے معاشرے میں مردوں سے بچنے کیلئے عورت کے ساتھ مرد کا ہونا ضروری ہے 🖤
جب ہم بڑے ہوجاتے ہیں
تَب ہمارے رونے سے مسئلے حل نہیں ہوتے🖤🥀🙃
🔥
مایوس ہو گیا دل اس زندگی کے سفر سے۔۔!! 💔
مقصد کی محبتیں ہیں اور مطلب کی یاریاں۔۔!! 💔...