دسمبر شروع ہوگیا ہے 🥰
جس جس نے بھی مجھ سے معافی مانگنی ہے😇
ابھی مانگ لے 🙊😇
پھر #آخری دنوں میں میرے پاس
#رش لگ جاتا ہے😎😇😜😜🤣
🔥💯👑
پسند کی شادی کا نام سن کر گھر والو کو اایسے جھٹکے لگتے ہے جیسے بجلی کی تار کو پکڑ رکھا ہو😂😂😂
- 🖤🥀 ¦¦ "
-" ہر بات سے مکر گیا وہ
میں کیسے وعدے یاد دلاتی 🙂💔•"