پسند کی شادی کا نام سن کر گھر والو کو اایسے جھٹکے لگتے ہے جیسے بجلی کی تار کو پکڑ رکھا ہو😂😂😂
- 🖤🥀 ¦¦ "
-" ہر بات سے مکر گیا وہ
میں کیسے وعدے یاد دلاتی 🙂💔•"

🌹
*انگلیاں ہی نبھا رہی ہیں رشتے آج کل زبان سے نبھانے کا وقت کہاں ہے ؟ سب ٹچ میں بزی ہیں پر ٹچ میں کوئی نہیں ہے*
🍃🍃🌹🌹🍃🍃

وہ اپنے فائدے کی خاطر پھر آ ملے تھے
ہم سے
ہم نادان سمجھے کے ہماری دعاؤں میں اثر ہے
سـرد مُـوسـم مـیں خـیر ہـو دل کـی.....💔
درد اُگــــتا ہــے اِن مـــہینوں مــیں.......🍁🍂
قوم ٹک ٹاک بند ہونے پر افسردہ اور اسکول کالجز بند ہونے پر جشن منا رہی ہے۔
*لمحہ فکریہ*😥🤬



میں اپنا دکھ کس کو بتاؤں😢😢
👉💔💔
یہاں ہر کسی کے کان میں ہینڈ فری لگی ہے🙄🙄😁🙈


بابا جی کہتے ہیں کہ
کیا ہوا جو ٹوٹ گیا
دل ہی تھا کونسا آئی فون تھا💔😜😂
لکھے جو خط تجھے جو تیری یاد میں😍😍😛😛
وہ سارے پڑھ لٸیے امی نے رات میں😂😂😂
بابا جی کہتے ہیں.. 😁😁
کچھ لوگوں کی شادی میں تاخیر کی وجہ دعائیں بھی ہوتی ہیں
مثلا 🤔
ہمیشہ خوش رھو😂😂
ﻟﮍﮐﯽ،! ﻣﯿﮟ ﭘﺎﺱ ﮨﻮﺋﯽ
ﺗﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺎﭘﺎ ﻧﮯ ﻣﺠﮭﮯﭼﺎﺭ ﮨﺰﺍﺭ ﮐﺎ ﺳﻮﭦ ﻟﮯ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ😝
ﻟﮍﮐﺎ. ﺑﺲ ﺍﺗﻨﯽ ﺳﯽ ﺑﺎﺕ
ﻣﯿﮟ ﻓﯿﻞ ﻫﻮﺍ
ﻣﯿﺮﮮ ﺍﺑﻮ ﻧﮯ ﻣﺠﮭﮯ 1 ﻻﮐﮫ ﮐﺎ ﺭﮐﺸﮧ ﻟﮯ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ😂😝😝😝😝
بہت ہو گئی اردو انگلش شاعری
اب ذرا چا ئنیز میں شاعری کرتے ہیں !!!🤔😯
کیونکہ 2021 سے پاکستان میں بھی چا ئنیز پڑھائی جا ئے گی تو شعر عرض ہے !!!😲😧😊
چن شو شوئی
ٹنگ پونگ چن پو🧐🤨
👈مرشد ....🤓
شن ,:
چنگ چی پوئی پوئی
سوئی دھوئی چوئی
اوئی اوئی اوئی ...😒😜🙃
وا وا تے کرو ظالموں...😉😅
🥳
شکر ہے دل ٹوٹنے💔 کی آواز نہیں ہوتی
ورنہ
پاکستان میں ہر طرف ٹھاہ ٹھاہ ہی ہونی تھی 😂😜
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain