پیار کے درد کو چھوڑو 🙄
یہ بتاو کے کبھی بیڈ کے ساتھ گوڈا وجا ہے🤔
آؤ آج Ptv کے پرانے ڈراموں کو یاد کرتے ہیں
ڈرامہ سیریل ڈبل سواری اب آپ کی باری؟
😉😍☺😎
سیرتوں کا حسن کیا جانیں
صورتوں کے بکھاری لوگ
موبائل فون استعمال کرتے وقت امی کا
خوبصورت طعنہ ادب سے تحریر کریں
جھوٹ نہیں بولنا 👉
کیا اپ کسی سے پیار کرتے ہیں ?🙉😜😁
سیلفی لینے کے طریقے😂👇
😁
1:اگر دانت شو کرنے ہیں😕😕تو لفظ کراچی کو لمبا کر کے بولیں😉
کراچییییییییییی😲😲
2:چونچ والی سیلفی کیلئے 😕😕لفظ لاہور کو لمبا کر کے بولیں🙈
لاہوررررررررر😉😋
3:شرمانے والی سیلفی🙈🙈لفظ پنڈی کو ایسے بولیں😕😕پییییییییییییییینڈی😂😝😋
4:اگر خوبصورت سیلفی بنانا چاہتے ہیں😍😍تو مسکرا کر پیشاور کو اس طرح بولیں🙈🙈
پشاورررررررر😜😜😜
اب سب سچ سچ بتاو کس کس نے اندر ہی اندر یے پریکٹیکل کیا ہیں😂😂😆😅😅
No cheating😁😁😁😁
جن کا کوئی بابو ،شونا ،مونا،نونا ،سونا،ٹونا،دھنیا ،پودینہ ،ادرک،لہسن ،نہیں ہے
وہ حاضری لگواے
تاکہ میرے دل کو بھی ٹھنڈک ملے 😝😛😜😂😅
بچپن میں کس کس کو یہ لگتا تھا کہ زمین کے نیچے بونے رہتے ہیں ..😂😂😂😂😂
درد کتنا ہی کیوں نہ ہو ہم مسکرانا نہ چھوڑیں گے
اداسیوں سے کہو ٹھکانا بدل لیں اپنا
💞مدتیں لگتی ہیں اپنا بنانے میں💞
جی ایم
💞لوگ لمحوں میں پرایا کردیتے ہیں...💞💞
دن میں سات آٹھ دفعہ بے عزتی ہوتی ہے😥مگر اللہ کا شکر ہے کبھی غرور نہیں کیا😜😝😛
*یوں ہی نہیں وہ سر کو جھکا کر کھڑا رہا______✌*
*اسکو مِری وفا کا بڑا احترام تھا______✌*
آپ عزتِ نفس پہ پاؤں رکھ دیں
ہم پھر بھی آپ کی حیاء کریں¿ واہ 🔥✌



اقصی:: امی میں سوتی ہوئی کیسی لگتی ہوں😌
امی:: بہت پیاری لگتی ہو 🥰
اقصی:: تو پھر اٹھاتی کیوں ہیں 😔🥺
نتیجہ: فلائنگ چپل بالکل ٹھیک نشانے پر😃😁
..ﺗﺮﮐﯽ ﺟﺎﺭﮨﯽ ﮨﻮﮞ
ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﮐﻮﺉ ﺑﮭﯽ ﭘﯿﻐﺎﻡ
ﺍﺭﻃﻐﺮﻝ ﯾﺎﺣﻠﯿﻤﮧ ﺗﮏ
...ﭘﮩﻨﭽﺎﻧﺎﮨﮯﺗﻮﺑﺘﺎﺩﯾﮟ
ﻓﯿﺮﻧﮧ ﮐﮩﻨﺎﺩﺳﯿﺎ
ﻧﮩﯿﮟ😀😀😀😁😁😁😁😁

میں کافی دن سے نوٹس کر رہی ہوں
جیسے جیسے روزے گزر رہے 🙄🙄
عید قریب آتی جارہی ہے 😒😒😯😯
آپکا کیا خیال ہے 😂😂
🌸💐
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain