Damadam.pk
izzah786's posts | Damadam

izzah786's posts:

izzah786
 

ٹیچر آپ گھر میں کون سی زبان بولتے ہو۔۔😕😕
میں نے زبان نکال کر دکھائی یہ والی😛😛🙈
اتنی سی بات پر مارنے کی کیا ضرورت تھی...😥😭😭

izzah786
 

ہر پاگل یہی کہتا ہے کہ میں پاگل نہیں ہوں😜😜😜😜😜😜
آپ بتائیں آپ پاگل ہیں ؟
😂😂😂

Funny joke
i  : she's ill😝😂😂😝 - 
pta hai kisi ko?
i  : pta hai kisi ko? - 
words are more painful...
i  : words are more painful... - 
izzah786
 

ہر ایک کو صفائی دینے کی ضرورت نہیں__😒
آپ انسان ہیں ”جھاڑو“ نہیں🤣🤣🤣😄😄😄😂😂

izzah786
 

رپورٹر آپ کے شوہر کی موت کیسے ہوئی؟
بیوی ۔۔ زہر کھانے سے
رپورٹر ۔ تو جسم پر نشان کیسے ہیں؟
بیوی ۔ کھانے سے انکار کر رہے تھے😜😂😂😂

izzah786
 

لڑکا : مجھ سے شادی کر لو
لڑکی : کیوں ؟؟ 😳😳
لڑکا : میرے ابا گاؤں کے سب سے بڑے آدمی ہیں
لڑکی : مجھے منظور ہے 😍😍
شادی ہو گئی بعد میں پتا چلا لڑکے کا ابا 105 سال کے ہیں ...😂😂😂😂
moral... bat puri sunein

izzah786
 

پٹھان ایئر ہوسٹس سے😉
تمہارا شکل ہمارا بیوی سے ملتا ہے😃
ایئر ہوسٹس:: بکواس بند کرو😕
پٹھان:: ماشاءاللہ زبان بھی ملتا ہے😂😂😜

Funny joke
i  : is someone still finding x in maths😂😂 - 
izzah786
 

جب بھائی آرام سے نرم لہجے میں پیاری سی بہن کہہ کر پکارے...
تو ہوشیار ہو جائیں...
آپ کی جمع پونجی ادھار کے نام پہ ضبط ہونے والی ہے
personal experience based reality 🤭🤭🤭

this is for pakistanis
i  🔥 : this is for pakistanis - 
mjhe to hr baar milti hai or apko?
i  : mjhe to hr baar milti hai or apko? - 
Funny joke
i  : in every home nowadays favorite dish of all 😝😂😂😜 - 
Funny joke
i  : don't take relationship advice from me😂😂😜😝😝 - 
Funny joke
i  : kya yahi pyaar hai😂😜😜😂 - 
izzah786
 

عنقریب پاکستانی عوام کو ایڈوانس عید مبارک کا دورہ پڑنے والا ہے 😂😂😂😂😂😂

izzah786
 

تم دل کی بات کرتے ہو🙂😜😜🤭🤭🥴
ہم تمهیں برف تک نہ دیں😛😉😜😜

izzah786
 

بہت سوچا لیکن ایک بات سمجھ نہیں آئی.😒 😕
کشتی وہاں کیسے ڈوبی جہاں پانی کم تھا..😂

izzah786
 

بغیر Bf
بغیر Gf والے آو
آج شریف لوگ دیکھنے کا
من کر رہا. میرے جیسے😂😁😛
😎