اب مت پوچھنا کوں ہو تم
میری افتاری کا پکوڑا ہو تم........😍
پولیس والے نے موٹر سائیکل والے کو روکا جس نے پوری فیملی بچے بٹھائے تھے۔کہاں جارھے ھو۔
آگے سے کہتا ہے۔۔
لاک ڈاون دکھانے😂
لوگوں کے گھر سسرال سے عیدی ارهی هے
اور همارے گھر آندھی سے اوڑ کر شاپر
😁😂😃😜😠😡
~
نہ کال آتی ہے نہ میسج آتا ہے
کہیں میں نے کیلکولیٹر تو نہیں خرید لیا
😳🙄😐
ہر وقت تیار رہو 😂
کیونکہ 😊🙈
رشتہ اور فرشتہ کبھی بھی آسکتے ہیں ۔😜😂😂😂😂😂😂😂
بس وہ چار لوگ مل جائیں
قسمیں گولی مار دینی ہے جنکے بارے میں امی کہتی ہے
چار لوگ دیکھیں گے تو کیا کہیں گے 😡😠😵🙃😜😂😋😎😇
ہائے اوئے میری معصومیت😕😕
میں آج تک ڈیٹ کا مطلب کھجور سمجھتی رہی😳😳😱😱😝
میں نے سنا ہے لڑکے افطاری میں شادی کی دعا مانگتے ہیں
🙉🙈🙊😁😁😂
kya such hai
لوگ کہتے ہیں محبت میں اثر ہوتا ہے
کون سے شہر میں ہوتا ہے کدھر ہوتا ہے
مصحفی غلام ہمدانی
great lines by Ghulam Hamdani
بہت خامياں نکالنے لگے ہو آج کل مجھ میں
آؤ ایک ملاقات آئینے سے ذرا تم بھی کر لو!!
لڑکا: پیار ایک وائرس ہے....
امی: اور میری چپل اینٹی وائرس😂😂😂😂😂😂😂😂😂
ٹیچر آپ گھر میں کون سی زبان بولتے ہو۔۔😕😕
میں نے زبان نکال کر دکھائی یہ والی😛😛🙈
اتنی سی بات پر مارنے کی کیا ضرورت تھی...😥😭😭
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain