پتلے ہونے کا طریقہ☺☺☺☺☺ پچاس گرام بادام آدھا کلو دودھ تین عدد پکے ہوئے آم چینی حسب ذائقہ پہلے آم کو اچھی طرح باریک کاٹ لیں اور پھر دودھ میں ڈال کر خوب اچھی طرح پھینٹ لیں پھر بادام کا چھلکا اتار کر اسے سیل پر پیس لیں اور اس کو بھی چینی کے ساتھ ملا کر دودھ کے ساتھ پھینٹ لیں اور تھوڑی دیر کے لیے فریج میں رکھ دیں😋😋😁 اسکے بعد مجھکو بلا لیں میں اکر اسے پی کر آپ کو پتلا ہونے کی دعا دوں گی اس سے آپ ان شاءاللہ پتلے ہو جایئں گے