بطور پاکستانی ہمارا فرض ہے کہ رش والی جگہ پہ گھس کے پوچھیں کہ😌😎
ایتھے کی ہویااے
آنٹی: بیٹا کیا کر رہی ہو ؟
میں: CA ۔۔
آنٹی: واٶٶٶٶٶٶٶ Charted Accounting
میں: نہیں آنٹی Complete Aram 🙈🙈😂
کون روکے گا یہ ملاقاتیں
صرف آنکھیں تو بند کرنی ہیں
اتباف ابرک
عشق میں مبتلا شخص کے نزدیک دنیا کی کل آبادی صرف ایک شخص 🖤
قَلبِ_مومن 🥀
نہیں ہے سنگ کوئی ہمسفر تو کیا ہوا
خاموشیاں ، ویرانیاں ، رسوائیاں تو ہیں 💔
😞😞😞 پاکستانی اتنے ویلے ہیں کہ گھر میں بلڈ پریشر ایک کا چیک کرنا ہو، تو شغل شغل میں سارے گھر والے چیک کروا لیتے ہیں 😜😛😜😞
حقیقت...:🤗
آپ ہاتھ نہیں دھوتے
ہاتھ ایک دوسرے کو دھوتے ہیں😉
آپ صرف دیکھتے ہیں😝😅😂😛😂🐒🐒
ارتغرل غیر ملکی ڈرامہ ہے لیکن Mr. Chips کو "حاجی بشیر" نے لکھا تھا
جو 30 سال سے ہمارے نصاب میں شامل ہے
جن کو ارتغرل سے تکلیف ہے وہ پڑھ لیں 😏
*ایلفی لے آئ ہوں 🙄*
*لے آٶ سارے اپنے ٹوٹے دل* 💔😂🙈
*آج سارے جوڑ دینے ہے*😂
آخری امید اسی وقت دم توڑ گئ😢
جب مہمان نے آخری بسکٹ کی طرف ہاتھ بڑھایا..!!😜 🍪☕
کچی عمر کی محبت میں خسارہ ہے بڑا,..
بات بڑھ جائے تو, بُڑھاپا اُتر آتا ہے,
so avoid fallin in love ☺️☺️☺️
آپ کو ٹینڈے پسند ہیں یا میری پوسٹ
دیکھنا اب سب کا جواب ٹینڈے ہو گا 😑😬
لڑکا کھڑکی کے پاس بیٹھا گا رہا تھا،
کبوتر جا جا جا
امی بولی کی ہویا پتر ، پیکج مک گیا یا تیری ماں رپلائی نہیں کر رہی😂😆😆😂😆😂
میں چاہوں تو جہاز ✈✈بھی خرید سکتی ہوں😎
پر اک چھوٹا سا مسئلہ ہے
میرے پاس پیسے نہیں 😝😂😂😂
❤محبت کے بعد محبت ممکن ہے💔
❤پر ٹوٹ کے چاہنا صرف ایک بار ہوتا ہے✌
زرا آئینے پہ پردہ ڈال دیجیئے
اک اداس سا شخص مجهے دیکهتا ہے 💯🔥
- "
فیس بک پر وہ لوگ بھی سالگرہ مناتے ہیں
جنہیں گھر والے کہتے ہیں
توں جمدا ہی نہ تے چنگا سی
😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain