Damadam.pk
izzah786's posts | Damadam

izzah786's posts:

Funny joke
i  : ye khwab pura hi na ho jaye🤣😝😂😂🤣🤣 - 
Funny joke
i  : hahaha... mama will be exactly like - 
izzah786
 

برتن دھو رہی تھی کہ ایک دم ایک پلیٹ نے خود کشی کر لی 😧😐
پھر کیا میں نے بھی سب سے چھپا کر لاش ٹھکانے لگا دی 😁😝😂🙈

Funny joke
i  : tragedy be like😜😂😝🤣 - 
Funny joke
i  🔥 : hahaha... teacher's social media life - 
izzah786
 

با رش کی بو ندوں میں جھلکتی ہے تصویر تیری 😍😍
آ ج پھر بھیگ بیٹھیں ہیں تمہیں پا نے کی چا ہت میں۔🙈😘

Funny joke
i  : yahan phir isko attitude ka naam dia jata hai😜😂😝😂 - 
is there anyone
i  🔥 : is there anyone - 
izzah786
 

ماسک صرف ڈاکٹر اور نرسوں پر جچتا ہے
باقی تو سب فارمی چوزے ہی دکھتے ہیں
😁😂😃

i remember,do u?
i  : i remember,do u? - 
izzah786
 

آنکھوں میں جب تیری تصویر آتی ہے😊😉😘
👇
استغفار پڑھ لیتی ہوں تو طبعیت سنبھل جاتی ہے😂😂😂😂😂😜😜😜

izzah786
 

آنکھوں میں جب تیری تصویر آتی ہے😊😉😘
👇
استغفار پڑھ لیتی ہوں تو طبعیت سنبھل جاتی ہے😂😂😂😂😂😜😜😜

izzah786
 

کالی مرچ 1500 روپے کلو۔۔۔
گوری ہوتی تو اللہ جانے کتنے نخرے ہوتے۔۔😏😏😏

izzah786
 

قیامت ٹوٹ پڑے اگر active now کی بجائے active with نظر آئے😝😝😂

serious question
i  : serious question - 
Funny joke
i  : relations with teachers 🤣😂just fun otherwise all are respectful to their - 
koi btayega kyun? nahi nahi
i  : koi btayega kyun? nahi nahi - 
Funny joke
i  : don't judge by this😝😝😂🤣🤣 - 
izzah786
 

اگر آپ نے ساری دوپہر موبائل چارجنگ پر لگا کر شام کو
سوئچ آف والا نظارہ نہیں دیکھا
تو آپ میرا دکھ کبھی نہیں سمجھ سکتے
😣😣😞😒😔😨

izzah786
 

2019 کے آخر میں ایک "گانا" آیا تھا
"بڑا پچھتاؤ گے" وہ گانا نہیں 2020 کی وارننگ تھی 😂🙈