چین سے پاکستانی عوام کیلئے دو بڑی خوشخبریاں
1۔我知道你会翻译🙄
2۔ 你很好🤔
مبارکاں😍😁🙊


رشتےدار :- بیٹا چائے لو گی یا کولڈ ڈرنک🤔
می:- جب تک چائے بن رہی ہے تب تک کوک پی لوں گی😍
😂😂😝



اب شادیوں پہ یہ گانے چلیں گے
بہارو سینیٹائزر چھڑکاؤ میرا محبوب آیا ہے 😂😂
ہونٹوں پہ ہنسی ، دل میں ذرا غم ہے
ہاتھ کھڑا کرو کون کون مجھ سے تنگ ہے😂😂😠😠
💞محبت کا دوسرا نام قربانی ھے🤔
سب اپنے اپنے محبوب😏 تیار رکھیں😊😊�🔥🔥🔥🔥 بڑی عید آنے والی ھے😄😜😁😂
مجھے پب جی گیم نا پسند ہونے ایک خاص وجہ ہے کہ مجھے کھیلنی ہی نہیں آتی 😂🙆🙆
کچھ لوگ تو میری پوسٹیں ایسے
اگنور کرتے ہیں😠 جیسے ان کا بریک اپ میں نے کروایا ہو😟😕
کنوارے ہی مرو گے دیکھ لینا 👎😐😂
اینج تے فیر اینج ای سٸی😂😂




