جس چیز کے لیے بہن بھائی آپس میں جنگِ عظیم چھیڑ دیتے ہیں تھوڑی دیر کے بعد وہ چیز زمین پر لاوارث پڑی ہوتی ہے🙆♀️🙆♀️🤦♀️🤦♀️😂😂😂😂
کہیں دیپ جلے تو کہیں دل جلے🙄🙄
لیکن ہم سے جب بھی جلے
روٹی جلے، سالن جلے، چاول جلے🤭🤭
یا پھر لوگ جلے💥💥
جب وہ میرے لیے ایک کلو مرچیں کھائے گا تب مجھے اسکی محبت پر یقین آئے گا🙂🙂😌😌😂
ﺳﻤﺠﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﺎ😐
ﺟﺐ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﮨﮉﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ
ﺗﻮ ﯾﮧ ﭨﻮﭦ ﮐﯿﺴﮯ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ😂
عقل داڑھ نکلنے سے کیا واقعی عقل آجاتی ہے🤔😁
یا میرے گھر والوں کی🙈🤣
اس آخری امید پہ بھی پانی پھرنے والا ہے😅😂😜😝
سوچ سمجھ کر بولنے کا نقصان یہ ھوتا ھے کہ جتنی دیر ھم سوچنے میں لگاتے ھیں سامنے والا سو سنا کر چلا جاتا ھے...😂
پاک ہے وہ پروردگار!
جو عیبوں کو چہروں پرظاہر نہیں کرتا❤
جب نیند نہیں آتی
تو یہ کہاں جاتی ہے ؟
اہل علم
زرا تھوڑی تھوڑی روشنی پاو😁
💞تیری یاد جب آتی ہے تو اسے روکتے نہیں ہم💞
💞کیونکہ جو بغیر دستک کے آتے ہیں اپنے ہی ہوتے ہیں💞
💔تھوڑا سا جرم کر کے ہم نے چاہا تھا مسکرانا..
مرنے نہیں دیتی محبت اور جینے نہیں دیتا زمانہ..🥀🥀💔
جب بھی کسی چیز کو پوری شدت سے چاہو۔۔۔😍
تو ساری دنیا بیچ میں پنگے کرنے لگ جاتی ہے
🙄😐😒
میں نے ایک دن سالن بنایا پورا ہفتہ بچا رہا
اتنی برکت ہے میرے ہاتھ میں😄😏😂👌
💔💔💔❣️❣️❣️گِلے شکوے نہیں
اب بس خاموشـــــــیاں💔🔥
میں نے امی سے کہا میں نے شادی نہیی کرنی
امی نے کہا تجھ سے کرنی کس نے ہے😑😐🙄🙄🤗😃🤣😂
itni insult kerdi😏😏
دنیا کی سب سے بڑی غلطی گھر والوں کے سامنے
موبائل کی طرف دیکھ کر مسکرانا
پرندوں میں میرا فیورٹ پرندہ😀
بکری 🐐🐐😃😜😛
اور آپ کا ؟
چین سے پاکستانی عوام کیلئے دو بڑی خوشخبریاں
1۔我知道你会翻译🙄
2۔ 你很好🤔
مبارکاں😍😁🙊