*محلے داری*.. آج صبح محلے کی آپا جی گھر آئیں۔ گرمی، مہنگائی اور رشتہ داروں کی بے حسی پر دو گھنٹے گفتگو کی۔ میں نے چائے کا پوچھا تو انہوں نے قہوہ پینے کی خواہش کی.. کہ آج کل لیموں اور قہوہ کرونا میں بہت مفید ہے۔ دو گھنٹے بعد جاتے ہوئے خوب دعائیں دیں اور انشاءاللہ پندرہ دن بعد ملاقات ہوگی، ڈاکٹروں نے کرونا میں دو ہفتہ کے لئے "قرنطینہ" علاج بتایا ہے، کہ رہے تھے اس دوران کسی سے ملتے جلتے نہیں، تو میں نے سوچا آج ہی سارے محلے والوں سے مل آؤں، آخر محلے داری بھی کوئی چیز ہوتی ہے۔ 😝
انگلیش میں شاعری۔۔۔۔۔ عرض ہے۔۔۔!!!! Theجنازہ of عاشق is نکلا from the گلی of محبوبہ with very زور شور The محبوبہ جھانکی from the door and بولی مرگیا حرام خور.....😜😜😀
چونا نمبر 420۔۔۔ میں تمہارے بغیر نہیں رہ سکتا🙄 ہائی لیول کا چونا--- میں کبھی تمہیں نہیں چھوڑوں گا 🙃 وی-آی-پی چونا--- تم نہیں تو میں نہیں 🙆 لو لیول کا چونا---تم ہمیشہ میرے دل میں میرے خیالوں میں رہو گی😒😒 فٹے منہ چونے کا بھی--- تم سے میری سانسیں چلتی 🖐️🖐️