اس نے کہا میں اندر سے ٹوٹ چکا
ہوں,,,
میں نے پانی میں ایلفی ملا کے پلا دی..اب بات ہی نھی کرتا.....
بابا جی کہتے ہیں:-
کہ اگر کچھ لوگوں کو الہ دین کا چراغ مل جائے تو وہ اس میں بھی چائے ڈال کر پی لیں گے...
اندر بیشک جن کو چھالے پڑ جائیں 🤨🙄🥴😁😂😂😂😂
آپکے حسن پر غزل لکھنی ہے☺☺
چلو شاباش!!!!! منہ دھو کر آؤ🙈😁😜😹😹
just fun don't mind
اتنی جلدی تو سپرے سے مچھر نہیں مرتے جتنی
جلدی آج کل کے لڑکے لڑکیوں پہ مرتے ہیں۔۔۔۔
😜😜😂😂
اب یہ افواہ کون پھیلا رہاہے کہ لڑکے چائے ختم ہونے کے بعد پیالی میں موجود پتی بھی چاٹ لیتے ہیں 🤣🤣
only tea loverz can do this