میں نے نہیں لینی
آنلائن کلاسز
وہاں پر کینٹین ہی نہیں ہے یار 🙎🙍
پرسنل سوال😉
آپکے علاوہ آپکے موبائل کا Lock کون کھول سکتا ہے؟
😜🤣
mine password hi nahi or ho to bhi subko pta hota😝😂😂😂
باباجی فرماتے ہیں!!!!!!
یاد رکھیں زندگی میں صرف دو ہی موڑ آتے ہیں
"سجا" تے "کھبا"
باقی گلاں ای نے بس😂😂
اگر کبھی خودکشی کا خیال آئے تو
اپنے دوستوں کی فوٹو دیکھنا
اور
سوچنا؟؟
جب یہ سب احمق اور نمونے زندہ ہیں
تو
میں کیوں مروں
😜😜
وہ پتھر بھی ماریں تو اٹھا کر جھولیاں بھر لو
کبھی محبوب کے تحفے کو ٹھکرایا نہیں کرتے۔۔۔۔💔
اگر ٹانگیں لمبی ہو گئی ہیں بےشک کٹوا لیں
لیکن دوسروں کے کاموں میں مت اڑائیں👊🤣😂
*کبھی کبھی ہم روحوں کے درد کو دوائیوں سے ختم کرتے کرتے خود ختم ہو جاتے ہیں۔۔🖤💯*
صورتِ حسنِ مکافات نظر آئی ہے
زندگی اب تیری اوقات نظر آئی ہے
اب کہاں ہیں وہ تیری بدمعاشیاں بولو
جب تجھے دن میں تیری رات نظر آئی ہے
خلیل الرحمان قمر
: میرے غصّے کا اثر کیا ہو گا 💘
مجھ کو غصّے میں ہنسی آتی ہے.💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain