😚
پٹهانوں کی اردو بہت پیاری ھوتی ھے😍❤
چچا آٸ تھی☺
ساتھ چچی بھی آیا تھا😂😂😂😂😂😂
sorry no offense
میری چاہت میں جو کبھی کمی آئے تو 😍🙄🤗
میری جان تم خودکشی کر لینا 😜😂😂😂
چراغ لے کر ڈھونڈو یا موم بتی🕯🕯
اگر مجھ جیسا کوئی ملے تو اسے وہی جلا دینا😂🤣😂🙈
😌ایک ادمی خود کشی پر تقریر کر رہا تھا
😉جذباتی ہو کر کہنے لگا
خودکشی حرام ہے
ظلم ہے
گناہ ہے
اس سےتو بہتر ہے بندہ اپنے آپ کو گولی مار لے😀😃😄😄😁😜😆
ان ہواؤں سے کہہ دو کہی اور جا کر بسیں✋✋
یہ پاکستان ہے 😕😕
یہاں تار ہلنے سے بھی بجلی چلی جاتی ہے😟😏😜😂
اگر "گلاس" ٹوٹنے کے بعد بھی گھر میں خاموشی رہئے تو سمجھ جائیں گلاس "بیگم" سے ٹوٹا ھے اور "غلطی" بھی "گلاس" کی ھے__😆😂😝
ابو نے میرے موبائل کا پاس ورڈ پوچھا میں نے کہا نئی دسنا 🙂😉😉
ابو نے دوبارہ پوچھا میں نے کہا نئی دسنا 🤐🤐
ابو نے 3 بار پوچھا میں نے یہی جواب دیا پھر بعد میں جو ہوا😖
میں اوہ وی نئی دسنا 😭😭😥😥🙈😋😥
پیار اور پیاز میں ایک نقطےکا فرق ہے
لیکن،،
کام دونوں کا ایک ہی ہے
رلانا۔۔😆😁🤣🤣😜😂
مجھ سا کوئی پیارا کوئی معصوم نھیں ھے😌😌🙈
بس یہی بات ہے جو تم سب کو معلوم نہیں ہے# 😘
ترس آتا ہے مجھے اس پہ🙊😂
جس نے مجھے عمر بھر برداشت کرنا ہے🙈😎😂😂
😝🤣😂😂😝😝😁🤣🤣🌹✨
منہ میں جو آئے کہہ دیجیئے.
آپ نے کونسا نبھانا ہے .💔
صرف ایک غلطی کی دیر ہے
لوگ بھول جائیں گے کہ
تم کتنے شاندار انسان تھے...🥀🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain