بیس ہزار روپے کا کوئی اچھا سا موبائل بتائیں😌
اور انیس ہزار نو سو روپے جمع کرنے کا طریقہ بھی🙊
کیونکہ میرے پاس صرف 100 روپے ہیں..😁
قلفی کھا کر 10 منٹ تک اس کا تیلا چوسنے والے بھی کہ رہے ہوتے ہیں
*جانو میں تمہارے سارے نخرے اور خرچے اٹھا لوں گا*
😇😀🤣😅😅
محبت کے بغیر رہنا مشکل ہے یا موبائل کے
بغیر??😁😁
بتاو🤔
me: mobile
کون چاہیے گا مجھے تیری طرح اے رب ❤❤❤️
کون ڈالے گا میرے عیبوں پر پردہ بار بار❤❤❤️
اردو میں دال کے بعد کیا آتا ہے 🤔🤔🤔
ذہین لوگ حاضر ہوں😁😁
کون بنے گا کرورپتی🙀
1سوال👇
😂ہینڈُفری کو اردو میں کیا کہتےہیں🤣😂😅😂🤣🤣
ایک بات تو بتاؤ
تم سب کی امی بھی تم سے تنگ ہیں؟؟
یا میری ماں نے ہی زیادہ رولا ڈالا ہوا ہے؟؟🙄😒🤔