قلفی کھا کر 10 منٹ تک اس کا تیلا چوسنے والے بھی کہ رہے ہوتے ہیں
*جانو میں تمہارے سارے نخرے اور خرچے اٹھا لوں گا*
😂😂😝😝😁😁
وقت بہت کچھ چھین لیتا ہے!
خیر!
تم سب ویلوں کی تو pubg تھی😐
تمہارے تو کئی چہرے ہیں
تمہارا تو صابن بھی جلدی ختم ہو جاتا ہو گا نا۔🙄💔
لوگ کہتے ہیں پیارکرنا مشکل ھے🤒
میری ذاتی رائے ھے کہ
کاٹن کا سوٹ استری کرنا زیادہ
مشکل ھے🤭🥴😁
میری سکول لاٰئف تو کلاس مانیٹر کو یہی پوچھتے ہوئے گزر گئی🤔
کہ بہن تو نے میرا نام بورڈ پہ کیوں لکھا میں تو نہیں بول رہی تھی🙈😂😂✈️👉
اب بڑی عید پر یہ چول کوئی نہ مارے😡😡
عید آگئی میرا یار نئی آیا😂😂
پہلے پہلے اپنے رولے مکا لو😜😜😜
جس کو دل ❤ چاہیے ہو
عید کے دوسرے دن
شاپر لے کر آ جانا
😊😬😜