اہم کردار ہوں قصے کی___مگر باغی ہوں 🔥
ضد پہ آؤں تو___کہانی سےنکل جاتی ہوں 💔
-"🙏🍀🌸
Apni chat delete kr k soya kro warna log kia kahen gy "Marhoom asiy lagty to ni thy" 🌚
فون گرتے ہی جو پہلا لفظ منہ سے نکلتا ہے ذرا ادب سے بیان کریں😅
آپ کس پوزیشن میں ہیں😉
1 منگنی 😂 2 پیار 🙈
3 سنگل😕 4 شادی😍
😳Me: single
کبھی ٹیچر نے کلاس سے باہر نکالا 😠😠
سچ سچ بتاو 😇
Me . . . yesss 😥
امی: بیٹا رکشہ آ گیا ۔👀
*میں(ہینڈ فری اتارتے ہوۓ)
*"کس کا رشتہ آ گیا🤔"
*امی۔۔۔۔ تیرے پیو دا😂