شوہر اور بیوی کسی جگہ جارہے تھے جہاں پیسے کنویں میں ڈالنے سے من کی مراد پوری ہوجاتی تھی۔۔۔
شوہر نے ایک روپیہ ڈالا اس کے بعد بیوی نے کوشش کی لیکن توازن کھو بیٹھی اور خود کنویں میں جاگری۔۔۔
یہ دیکھ کر شوہر کی آنکھوں سے آنسو ٹپکےاور اوپر دیکھ کر کہنے لکا۔۔۔
اتنی جلدی؟ 😂😂😂
تمہارا چہره ہے یا کیلے کا چھلکا🍌🍌
دیکھتے ہی دل پھسل جاتا ھے
😍😂😍😂😍😂😍😂😍😂😍😂😍😂😍
serious na lein koi bhi bhai..
ھم کو یوں پاگل بنانا چھوڑ دو.
بے وجہ ستانا چھوڑ دو.
تمہاری تو خوشبو بھی عجیب سی لگتی ہے.
خدا کے واسطے برتن والے صابن سے نہانا چھوڑ دو..😂😂😂😂😂
کسی کی یاد میں آہیں بھرنے سے بہتر ہے 🙄
بندہ بوتل بھر کے فریج میں رکھ دے😜😁
امی بھی خوش اور عزت افزائی سے بھی بچت😜😂
مان لیا محبت ہوتی ہے❤️🙈
لیکن میسج پہ سر کیسے دبا لیتے ہو 🤦♂️
ڈرامے بازووووو 🤣🤣🤣
چلو آج تھوڑا سا شغل لگاتے ہیں🔥
عاشقوں کے مشہور ترین جملے کمنٹ کریں:
1۔ میں دوسرے لڑکوں جیسا نہیں ہوں 😶
Now your turn
سنو کسی کے پاس
تمیز کا نمبر ہے 💯
سب کہتے ہیں تمیز سے بات کرو🤫😅
بکری::آئ لو یو 🙊😸
بکرا::ہن کی فائدہ آگے بڑی عید آنے والی ہے.
😒😝🧐🥺
:کچھ لوگ چارجر کے ساتھ ایسے لگے ہوتے 😨
جیسے مریض کو ڈرپ لگی ہو😂😜✌🏻
لڑکا گھر سنبھالنے والا چاہیے 😝
کھلارا تے میں آپ بڑا پا لینی آں 🤣🤣
ویسے کسی نے صحیح کہا ہے کہ وقت سب کا آتا ہے.
جیسے موبائل کو بے عزت کر کے سکول سے نکالا تھا ۔۔
"Mobiles Are Not Allowed in School"
آج وہی موبائل سکول چلا رہا ہے ۔۔🤭😂👉🏻
اس لیے کہتے ہیں نا وقت وقت کی بات ہے اور وقت سب کا بدلتا ہے کسی کو کبھی بھی فضول نہ سمجھا جائے !!
#A Deep message for us..♥️👌🏼