Damadam.pk
jaan_e_dani's posts | Damadam

jaan_e_dani's posts:

jaan_e_dani
 

یعنی سچ مچ جدایٔ مجھ سے کر لی
یعنی خود کو بھی آدھا کر لیا
🙂💔🥀🔥

jaan_e_dani
 

با وضو کیا خود کو تیرے تصور سے بھی پہلے
میں نے اس درجہ تیرے عشق کو پاکیزہ رکھا
🙂💔🥀🔥

jaan_e_dani
 

10:10 pm 🙂💔🔥

jaan_e_dani
 

تیری نیت ہی نہیں تھی ورنہ
نبھانے والے راستہ دیکھ ہی لیتے ہے
💔🙂🔥

jaan_e_dani
 

آؤ پھر سے دہراۓ اپنی کہانی
میں تمہیں بے پناہ چاہوں
تم مجھے بے وجہ چھوڑ جانا
🙂💔🔥🥀

jaan_e_dani
 

آپ سے کویٔ شکایت نہیں
بس اتنی سی التجا ہے
کہ جو حال کر کے گۓ ہے
کبھی دیکھنے مت آنا
💔🙂

jaan_e_dani
 

محبت سے موت بہتر ہے💔🙂۔

jaan_e_dani
 

وہ زمانہ نہیں رہا آب صاحب
جب بچھڑنے پہ ملال ہوا کرتا تھا
💔🥀

jaan_e_dani
 

کتنے شوق سے چھوڑ دیا تم نے مجھے
جیسے صدیوں سے تمہارے دل پہ بوجھ تھے ہم
💔😄🔥

jaan_e_dani
 

لاکھ رکاوٹیں سہی
پر ملنے والوں کو اللہ ملا ہی دیتا ہے
❤️🥀🔥😘

jaan_e_dani
 

لوگ بدلتے نہیں ہے
بے نقاب ہو جاتے ہے
🙂🔥💔

jaan_e_dani
 

جو دل میں ڈال سکتا ہے
وہ نصیب میں بھی لکھ سکتا ہے
🥀❤️🔥

jaan_e_dani
 

کسی کو دیا گیا ایک آنسو
عمر بھر کی عبادت پہ پانی پھیر دیتا ہے
🥀🔥

jaan_e_dani
 

مجھے پسند ہے وہ تنگ نظر اور چھوٹی سوچ والا مرد
جو ننگے سر اور بغیر ڈوپٹے والی لڑکیاں پسند نہیں کرتا
🤗😍❤️🥀

jaan_e_dani
 

تمہیں پتا ہے جب ماں نہیں رہتی تو کیا ہوتا ہے؟؟؟؟
خوامخواہ بلانے والا نہیں ہوتا
💔😞😭🔥

jaan_e_dani
 

عورت گھر کی عزت ہی نہیں رونق بھی ہوتی ہے
پھر چاہے وہ ماں ہو، بیٹی ہو، بہن ہو، یا بیوی ہو
🤗❤️🥀🔥

jaan_e_dani
 

اپنے بارے میں نہ کسی پیر سے پوچھوں نہ کسی فقیر سے پوچھوں
بس تھوڑی دیر آنکھیں بند کرو اور اپنے ضمیر سے پوچھوں
🙂🥀🔥

jaan_e_dani
 

شوہر اپنی بیوی کو کھانا ہاتھ سے کھلاتا ہے
تو یہ بیوی کی غلامی نہیں
میرے نبی کی سنت ہے
🤗😍🥀🔥

jaan_e_dani
 

جس رشتے میں عزت ہو
وہاں محبت کمال کی ہوتی ہے
❤️🥀🔥

jaan_e_dani
 

خواب آپکے ہی رہے گے ہمیشہ
مجھے یقین ہے اپنی آنکھوں پر
👀❤️🥀😘