کبھی سنا ہے لایٔک کمنٹ کرتے کویٔ مر گیا🙄۔
نہیں نا😏۔
تو کر دیا کرو کچھ نہیں ہوتا😒😝😂۔
میری اک نظر کا شکار ہے
یہ جو بنے ہوے ہے فلاں فلاں
😎🥀
کتنی خوبصورت ہوجاتی ہے نہ زندگی
جب
دوست، محبت، اور ہمسفر ایک ہی شخص ہو
Jaan_e_دانی
😍❤️🥀
ممکن جو گر ہوتا کسی کو عمر لگانا
میں ہر سانس اپنی جان کے نام لکھتی
Jaan_e_دانی
😘😍❤️🥀
جب دل تمہارا اپنا ہو
پر باتیں ساری اسکی ہو
جب سانسیں تمہاری اپنی ہو
اور خوشبوں آتی اسکی ہو
جب حد درجہ مصروف ہو تم
وہ یاد اچانک آۓ تو
جب آنکھیں نیند سے بوجھل ہو
تم پاس اسے ہی پاؤ تو
پھر خود کو دھوکہ مت دینا
اور اس سے جاکے کہ دینا
اس دل کو تم سے محبت ہے
😘❤️🥀🥀
دیدار یار نہیں ہوتا تو یہ لب بھی نہیں مسکراتے
آ بھی جاے کہ یہ مسکراہٹ آپکے انتظار میں ہے
😘❤️🥀
انکی محبت کا اب کیسے حساب ہو
جو گلے لگا کر کہتے ہے آپ بہت خراب ہے
😘❤️🥀
سانسیں تو بس ایک نمایٔش ہے
میری اصل زندگی تو آپ ہی ہے
😘❤️🥀
زرا دیکھ کے چال ستاروں کی
کویٔ زاںٔچہ کھینچ کلندر سا
کویٔ ایسا جنتر منتر پڑھ
جو کر دے بخت سکندر سا
🙂❤️🥀
میں جس کے لیے پوسٹ چوری کر کے لاتی ہوں وہ تو دیکھتا ہی نہیں
☹️🥀😒
کھڑوس جانی😘۔
اتنا شدت پسند ہونا تو بنتا ہے
کہ جو آپکا ہو وہ کسی اور کا نہ ہو
🙂🥀❤️
انہوں نے "پیناڈول" اور "چاۓ" بھیجی ہے
وہ سر دبانے خود بھی تو آسکتے تھے
😢❤️🥀
وہ میری ساسوں ماں کا شہزادہ
اور میں انکے بیٹے کی شہزادی
😘🥀❤️🙂
Jaan_e_دانی
حوروں سے کہ دو کسی گماں میں نہ رہے
وہ فرش پر بھی میرے ہے اور عرش پر بھی میرے ہے
😘🥀❤️
Jaan_e_دانی
انہوں نے مجھ پر بھروسہ کیا ہے
جان دے دونگی مگر دھوکہ نہیں
🙂😘🥀❤️
کیا جنوری کیا فروری
ہم کیا کہے نومبر کو دسمبر کو
جب آپ ہی ساتھ نہیں ہمارے
تو آگ لگے اس کلینڈر کو
😢😩
Sunny....!!
Khuda sy Mang ly na mojhy..☹️🙂❤️🥀

روز ایک نیٔ کہانی روز ایک نیا غم
نا جانے کب اعلان ہوگا کہ انتقال کر گے ہم
😭💔😔😔
دوا بھی چل رہی ہے مرض بھی بڑھ رہا ہے
نا جانے کون میرے مرنے کی دعا کر رہا ہے
💔😔🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain