Damadam.pk
jaan_e_dani's posts | Damadam

jaan_e_dani's posts:

jaan_e_dani
 

دیکھ لو میں کیا کمال کر گیا ہوں
زندہ بھی ہوں اور انتقال کر گیا ہوں
🥀😔

jaan_e_dani
 

میں جانتی ہوں کہ خودکشی حرام ہے
اسی لیے چاہتی ہوں کہ کویٔ حادثہ ہو جاۓ
😭😔🥀

jaan_e_dani
 

ختم اپنا وجود کر جاؤں
جی میں آتا ہے آج مر جاؤں
😭😔🥀

jaan_e_dani
 

بہت یاد آتے ہو قسم سے
دعا کرو میری یاداشت چلی جاۓ
😭😔💯🥀

....zindagi.....❤️😘🥀🤗
j  : ....zindagi.....❤️😘🥀🤗 - 
jaan_e_dani
 

Miss you Dani....☹️😔😔🥀

jaan_e_dani
 

تجھ سے جڑا ہر شخص مجھے میرا دشمن لگتا ہے☹️🥀۔
Jaan_e_دانی

jaan_e_dani
 

Dani😭😭😭😭😭😭

مدت کے بعد خواب میں آیٔ تھی میری ماں😔اور اس نے مجھ سے اتنا کہا"خوش رہا کرو"🙂 پہلے تو اس نے غم کے فواںٔد بیان کیۓ💔پھر وقفہ لے کے کہنے لگی"خوش رہا کرو"😭💔۔
j  : مدت کے بعد خواب میں آیٔ تھی میری ماں😔اور اس نے مجھ سے اتنا کہا"خوش رہا کرو"🙂 - 
Sad Poetry image
j  : خالی خالی گھر اک دم سے بھرے گا💔😭 اداس بیٹھا وہ شخص آج رات مرے گا🙏💔😭😭۔ - 
jaan_e_dani
 

یا خدا مجھے اس تکلیف سے آزاد کر دے مولا مجھے بلا لے اپنے پاس😭🙏🙏۔

jaan_e_dani
 

یا خدا یا خدا یا اللہ صبر دے دے تکلیف کم کر دے مولا اپنے حبیب کے صدقے تکلیف کم کر دے یا مار دے مجھے مولا کچھ تو کر اب نہیں برداشت کر سکتی میں🙏😭😭😭۔

jaan_e_dani
 

ہاں مگر اس نے کہا تھا تم سے کبھی دل نہیں بھرے گا💔😭😭😭۔

jaan_e_dani
 

اور بہتر تو یہ تھا
ہم کبھی ملے ہی نہ ہوتے
💔😭😭😭🙏😔😔

jaan_e_dani
 

عورت کو جنگ میں بھی قتل کرنے کی اجازت نہیں اور تم اسے محبت میں مار دیتے ہو💔 جس عمر میں لڑکیوں کی آنکھوں میں کاجل اور خوبصورتی ہونی چاہیۓ اس عمر میں اکثر لڑکیوں کی آنکھیں انسوؤں سے بھری ہوتی ہے😭💔 یا اللہ ہر لڑکی کا نصیب اچھا کرنا آمین
🙏😭💔💔

jaan_e_dani
 

وہ چلا ہی جاتا ہے جس کو جانا ہوتا ہے
پھر لاکھ چاہے دو اسکو واسطہ محبت کا
😭💔💔

jaan_e_dani
 

ہم نے خواب میں موت دیکھی
رونے والوں میں تم نظر نہیں آۓ
💔😭😭😭😭😔😔

jaan_e_dani
 

بے وجہ_____بچھڑ تو گے ہو
بس اتنا بتا دو سکون ملا کہ نہیں
💔😔😔

jaan_e_dani
 

خدا کرے میرے مرنے کے بعد
تجھے مجھ سے غضب کی محبت ہو جاۓ
💔💔💔💔💔😭😭😭😭😭

jaan_e_dani
 

کبھی جو ہم نہیں ہونگے
تمہیں سب یاد آۓ گا
وہ میری بےکراں چاہت
تمہارے نام کی عادت
وہ میرے عشق کی شدت
تمہیں سب یاد آۓ گا
💔😭😔