کویٔ وعدہ، نہ دلاسہ، نہ تسلی، نہ دعا
اس نے جاتے ہوۓ اس بار قیامت کر دی
💔😭😔
آج طبیعت نے صاف جواب دیا
تمہارے مرض کا علاج موت ہے
💔😭🙏
ہم تم ساتھ تھے
ابھی کل کی ہی بات ہے
💔😭
innah nilahy wa innah ilaihi rajyoon💔.
khuda Hafiz
1:30 Allah Hafiz😔💔
علاوہ میرے ہر شخص نور نکلے گا
میں جانتی ہوں میرا ہی قصور نکلے گا
💔😔🔥🥀
jaan_e_دانی
آپ نہیں جان سکتے اس ایک لمحے کی اذیت جب آنکھیں نیند سے بھری ہو اور انسان سو نہ پارہا ہو
😔💔🔥🥀
jaan_e_دانی
پیروں والے لنگڑے دیکھے آنکھوں والے آندھے لوگ
گندے سارے اچھے اچھے، اچھے سارے گندے لوگ
jaan_e_دانی
🙂🔥🥀
عشق کا "ع" تو عذاب تھا ہی صاحب
ش" سے شدید ہوا تو "ق" سے قہر" بن گیا
jaan_e_دانی
شاہ بکتے ہے
فقیر بکتے ہے
یہاں صغیر و کبیر بکتے ہے
کچھ سرعام کچھ پس دیوار بکتے ہے
اس شہر میں ضمیر بکتے ہے
یہاں تہزیب بکتی ہے
یہاں فرمان بکتے ہے
زرا تم "دام"تو بدلو یہاں "ایمان"بکتے ہے
مجھے اچھا سا لگتا ہے
تمہارے سنگ سنگ چلنا
تمہیں ناراض کر دینا
تمہیں خود ہی منا لینا
تمہاری بے رخی پر بھی
تمہارے ناز اٹھا لینا
تم ہی کو دیکھتے رہنا
تم ہی کو سوچتے رہنا
بہت گہرے خیالوں میں
محبت کے حوالوں میں
تمہارا نام آجانا
مجھے اچھا سا لگتا ہے
jaan_e_دانی
🙂❤️🥀🔥
سامنے ہوتا ہے لیکن مجھے رد کرتا ہے
بعض اوقات تو آیٔنہ بھی حد کرتا ہے
🙂🔥🥀
jaan_e_دانی
کبھی کسی کے سامنے اپنی صفای پیش نہ کرے
کیونکہ جسے آپ پر یقین ہوگا اسے ضرورت نہیں
اور جسے یقین نہیں ہوگا وہ مانے گا ہی نہیں
🙂🔥🥀
Jaan_e_دانی
ذرا بیٹھ تو میرے روبرو
تجھے اشک اشک اتار لوں
تیرا لفظ لفظ ہے داستاں
میں غزل کو تجھ سے سنوار لوں
کسی رات میں، کسی خواب میں
میری زندگی میرے پاس آ
اسی رات میں، اسی خواب میں
میں یہ زندگی بھی گزار دوں
وہ ہی خواب تھے وہ ہی خواب تر
تیرے ساتھ پل جو گزر گۓ
وہ ہی یاد گر میرے پاس ہو
میں اجاڑ دل کو سنوار لوں
Jaan_e_دانی
❤️😘🥀🔥
اس کے در پہ سکون ملتا ہے
اس کی عبادت سے نور ملتا ہے
جو جھک گیا اللہ کے سجدے میں
اسے کچھ نہ کچھ ضرور ملتا ہے
jaan_e_دانی
🙂❤️🥀🔥
ایک نماز ضاںٔع کرنے سے 2 کروڑ 88 لاکھ سال دوزخ میں جلنے کی سزا ہے
اور قیامت کا ایک دن 50,000 سال لمبا ہوگا
آپ فضول میسج تو روزانہ کرتے ہونگے آج یہ ایس ایم ایس بہت زیادہ سینڈ کرو
اس لیے اس سے ایک بھی شخص نمازی ہو گیا تو اسکا ثواب اسکے مرنے تک آپکو ملتا رہے گا
plezz send to all
jaan_e_دانی🙂❤️🥀
ہم لڑکیاں پتا نہیں کیا ہوتی ہے
کتنے خواب سجاتی ہے یہ کریں گے، وہ کریں گے، یہ کام ایسا وہ کام ویسا لیکن جب اس مقام پر آتی ہے تو
چپ چاپ اپنی ہر خواہش سے دستبردار ہوکر وقت اور بڑوں کے سامنے سر جھکا دیتی ہے اور سارا دن ہنس ہنس کر رات کو سارے خواب آنسوں کے زریعے بہا دیتی ہے اور پاس سوۓ انسان کو خبر تک نہیں ہوتی لیکن پتہ نہیں کیوں پھر بھی اتنی بری بن جاتی ہے
🙂💔🥀🔥
jaan_e_دانی
چھوڑنے والے ہمیشہ بہانوں کی تلاش میں رہتے ہے انہیں جانے دیجیۓ یقین کیجیۓ جو آپکے ساتھ مخلص ہونگے وہ دس جوتے کھا کر بھی آپکا ساتھ نہیں چھوڑے گا
🙂❤️🥀🔥
jaan_e_دانی
بہت سے ایسے واقعات سنے ہے "لڑکی پیار کے دھوکے میں آپ کر اپنی عزت جان روح غیر مرد کو سونپتی ہے" دیکھوں اگر کویٔ اپسے سچا پیار کرے گا تو بار بار تصویروں اور ویڈیوز کا نہیں بولے گا وہ دنیا کے کسی بھی کونے میں ہوا آپ کے لیے ضرور آۓ گا یہاں تک کہ کسی کو پیار کا عالم بھی نہیں ہوگا لیکن پیار کے نام پر اتنی سستی نہ بنوں کہ تم پیار سمجھتی رہو اور وہ تصویر لے کر بدنام کرتا رہے سچا پیار صرف اللہ پاک سے ملتا ہے اس کے قریب ہوجاؤ انشاللہ آپکو دعا کرنے سے پیار مل جاے گا
🙂❤️🥀🔥
jaan_e_دانی
پھر ہوگی زلیخا تیرے قدموں میں
تم یوسف کی طرح کردار تو لاؤ
Jaan_e_دانی
❤️😍🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain