Damadam.pk
jaan_e_dani's posts | Damadam

jaan_e_dani's posts:

jaan_e_dani
 

اسلام میں محبت کرنا گناہ نہیں
جس سے محبت کرو اس سے نکاح بھی کرو
❤️🥀🌹
Jaan_e_دانی

jaan_e_dani
 

میں سوچوں تو میرا خیال ہو تم
میں مانگوں تو میری دعا ہو تم
Jaan_e_دانی
😘❤️🥀

jaan_e_dani
 

Miss you Dani...🙁😔😭

jaan_e_dani
 

پوچھا کسی نے کونسی خوشبوں پسند ہے
ہم نے آپکی سانسوں کا قصہ سنا دیا
Jaan_e_دانی
❤️🥀🌹😘

jaan_e_dani
 

kabhi inka naam Lena
kabhi inki baat karna
Mera ishq inki chaht
Mera shoq in py marna
❤️😘🥀
jaan_e_dani

jaan_e_dani
 

میری زندگی، میری بندگی، میری راحتیں، میری چاہتیں
جو تو نہیں تو کچھ نہیں میری زندگی کی وضاحتیں
❤️🥀🌹
jaan_e_دانی

jaan_e_dani
 

آے دلبر
آپ قابل رشک ہے یقین جانے کیا ایسا بھی ممکن ہے کہ کویٔ میلوں دور ہوکے بھی کسی شخص کے دل و ذہن پہ حکمرانی کر سکے؟؟ ہاں آپ ہے..!! آپ وہی بلکل وہی ہے میرے دل کے حکمران
🥀🌹😍❤️
jaan_e_دانی

jaan_e_dani
 

یعنی تم بھی بہار کی طرح ہو
چھوڑ دو گے ہرا بھرا کر کے
💔😔

jaan_e_dani
 

تو نہ ملا تو میں کیا منہ دکھاؤں گی
ان رشتوں کو جن کو میں نے تمہارے لیے چھوڑ دیا
💔😔🥀🌹

jaan_e_dani
 

Beti to ko hamesha kaha jata hy siyaani bno tumhy dosry Ghar jana hy
Kash koi beto ko bhi kehta siyaany bno koi tumhary liy apna ghr chor k ay gi
🙂🥀🌹

jaan_e_dani
 

ya Allah Sab thek kar Dy plezz🙏😭😭

کہا تھا ناں کہ "ع" سے صرف عشق نہیں ہوتا
اب بھگتو عذاب سارے
💔😭😭🥀🌹۔
j  : کہا تھا ناں کہ "ع" سے صرف عشق نہیں ہوتا اب بھگتو عذاب سارے 💔😭😭🥀🌹۔ - 
jaan_e_dani
 

---^--^--^-----^--^--^-----^--^--^--------------------------------------------------------------
💔😭

jaan_e_dani
 

تجھے عشق ہو خدا کرے
تجھے اس سے کوی جدا کر
تیرے ہونٹ ہنسنا بھول جاے
تیری آنکھ پرنم رہا کرے
تو اسکی باتیں کیا کرے
تو اسکی باتیں سنا کرے
اسے دیکھ کے تو رک پڑے
وہ نظر جھکا کے چلا کرے

jaan_e_dani
 

جو شخص آپ سے محبت کرتا ہے وہ آپ کو ذہنی اذیت نہیں دیتا، وہ آپ کی غلطیاں نہیں پکڑتا، وہ آپ کو پریشان نہیں کرتا، اداس نہیں کرتا، وہ آپ کو سمجھتا ہے، آپ کو محبت دیتا ہے
🙂💔🥀🌹

jaan_e_dani
 

آنکھیں جب روتی ہے تو دلوں کو ہلا دیتی ہے
اور جب بند ہوتی ہے تو دنیا کو رلا دیتی ہے
😭😭💔

jaan_e_dani
 

روز محشر سوال ہو گا
کیا کر کے آے ہو
ادب سے عرض کروں گی
خدایا مر کے آیٔ ہوں
💔😭😭

jaan_e_dani
 

ya Allah ya Allah ya Allah plezz ya Allah plezz utha ly mojhy🙏 apny mehbob nabi k sadqy mojhy Mar Dy ya Allah😭🙏Mojhy mar Dy ay khuda mar Dy mojhy🙏😭😭😭

jaan_e_dani
 

ek baat bolu....??
itna bhi busy koi nahi hota bs apki importance khatam hojati hy
😄💔💔

jaan_e_dani
 

ڈھونڈنے سے بھی نہیں ملے گے ہم
غلطی سے بھی اگر کھو دیا تم نے
😭💔💔💔