Damadam.pk
jaan_e_dani's posts | Damadam

jaan_e_dani's posts:

jaan_e_dani
 

اسے کہنا قسم لے لو.......۔
تمہارے بعد جو ہم نے کسی کے خواب دیکھے ہو
❤️🙂
jaan_e_دانی

jaan_e_dani
 

آہستہ آہستہ ختم ہوجاۓ گے
غم نہ سہی ہم ہی سہی
😭💔😔
jaan_e_دانی

jaan_e_dani
 

محبت جب عشق کا روپ دھار لے پھر راتوں کو نیند نہیں آتی
💔😔
jaan_e_دانی

jaan_e_dani
 

خودکشی تک حرام ہے یعنی
یہ بھی ممکن نہیں کہ مر جاؤں
😭😭💔
jaan_e_دانی

jaan_e_dani
 

پکڑی جب نبض میری
طبیب جاں یہ بولا
وہ زندہ ہے تجھ میں
تو مر چکا ہے جس پہ
jaan_e_دانی
❤️🙂

jaan_e_dani
 

اک دکھ پہ ہزار آنسوں
اف یہ آنکھوں کی فضول خرچیاں
😭😔
jaan_e_دانی

jaan_e_dani
 

ہاے کیا شخص ہے جس نے قیامت کر دی
رات بھر جاگنا میری عادت کر دی
😔💔😭
jaan_e_dani

jaan_e_dani
 

ya Allah sabr Dy Dy bs🙏😭😭

jaan_e_dani
 

تیرے بغیر بھی ہم
تیرے ہی رہتے ہے
مایٔ لو❤️۔
دانش احمد😘۔

__💔😔🥀🔥__
j  : __💔😔🥀🔥__ - 
jaan_e_dani
 

زندگی کے سفر میں ساتھ چلنے والا
اچھا ساتھی وہ نہیں ہوتا
جس کے پاس روپیہ پیسہ ہو، اور وہ ہینڈسم اور بہت سمارٹ ہو
بلکہ اچھا ساتھی وہ ہوتا ہے جو
آپکی مسکراہٹوں کو ہمیشہ قاںٔم رکھے
آپکی ہر چھوٹی چھوٹی خواہشوں اور خوشیوں کو پورا کرے
اور زندگی کے ہر موڑ پر آپکے کندھے کے ساتھ کندھا ملا کے کھڑا ہو
_____❤️🔥🥀_____

jaan_e_dani
 

Ya Allah💔😭😭😭

jaan_e_dani
 

اظہار سے نہیں
انتظار سے پتا چلتا ہے
کہ محبت کتنی گہری ہے🥀🔥۔
💔😔

jaan_e_dani
 

مجھے وہ اتنی بار ہی چاہیۓ
جتنی بار میں نے اسے
اپنے رب سے مانگا ہے
🙂❤️🥀
Jaan_e_دانی

jaan_e_dani
 

ہر لڑکی بے وفا نہیں ہوتی
بیٹی ہونے کا فرض بھی نبھانا ہوتا ہے
😔💔🥀🔥
Jaan_e_دانی

jaan_e_dani
 

Pyar bhi ham kary
Intezar bhi ham kary
Manay bhi ham
Or roy bhi ham
😔

jaan_e_dani
 

مرد جب پرواہ نہیں کرتا تو
عورت نفسیاتی مریض بن جاتی ہے
Jaan_e_دانی
🥀🔥

jaan_e_dani
 

مرشد ہمیں تو کویٔ یاد ہی نہیں کرتا😭☹️😂۔
ہمارے انباکس میں تو جالے لٹک رہے ہے جالے☹️😁😂🤣🤣۔

jaan_e_dani
 

15 mints bad reply kar paongi apko

jaan_e_dani
 

Allah Hafiz..💔😔😔😔😭