Damadam.pk
jaan_e_dani's posts | Damadam

jaan_e_dani's posts:

انہوں نے پوچھا چاند خوبصورت ہے یا تمہارا عشق❤️🥀۔ میں نے کہا میں نہیں جانتی مگر☺️ آپکوں دیکھتی ہوں تو چاند کو بھول جاتی ہوں🌜 اور چاند کو دیکھتی ہوں تو آپ یاد آجاتے ہے🌜🤗🥀❤️😘۔
Jaan_e_دانی
j  : انہوں نے پوچھا چاند خوبصورت ہے یا تمہارا عشق❤️🥀۔ میں نے کہا میں نہیں جانتی - 
jaan_e_dani
 

کتنا حسین احساس ہے
کوی آپکا نام اللہ کے سامنے لیتا ہو
Jaan_e_دانی
❤️😍😘🥀

jaan_e_dani
 

اگر میں روٹھ جاؤں تو تم مجھے منا لینا
کچھ نہ کہنا بس سینے سے لگا لینا
Jaan_e_دانی
❤️😍😘🥀

jaan_e_dani
 

وہ پاگل عشق کر بیٹھا ہے مجھ سے
کوی بتا دے اسے کہ سرپھری ہوں میں
Jaan_e_دانی
🥀❤️

jaan_e_dani
 

مجھے ان سے اتنی محبت ہے کہ
دوران نماز مجھے انکے خیال آتے ہے
Jaan_e_دانی
❤️😍🥀

jaan_e_dani
 

آپکی آواز میرے زخم بھرتی ہے
آے میرے حمدم بولا کرے
نام تو سبھی لیتے ہے
آپ میری جان "جان" بولا کرے
Jaan_e_دانی
❤️🥀😘

jaan_e_dani
 

اپکا جنت میں ساتھ مانگا ہے
دنیا تو محض فانی ہے
Jaan_e_دانی
❤️🥀

jaan_e_dani
 

محبت جب جب ہوگی
یاد رکھنا
آپ سے ہی ہوگی
ہر بار ہوگی
بار بار ہوگی
Jaan_e_دانی
❤️😍🥀😘

jaan_e_dani
 

فرض کی طرح آپکو یاد کرتے ہے
منظور نہیں ہے آپکا قضا ہو جانا
Jaan_e_دانی
❤️🥀😍

jaan_e_dani
 

کھو نا جاؤں کہیں زمانے میں
آپنا ہاتھ میرے ہاتھ میں رہنے دے
Jaan_e_دانی
❤️🥀😍

jaan_e_dani
 

تھام لو نہ ہاتھ اس سے پہلے کہ
تمہارے ہونٹوں پہ کاش رہ جاے
Jaan_e_دانی
❤️🥀

jaan_e_dani
 

میری امی کو بلا دے کویٔ
ورنہ مجھے ہی سلا دے کویٔ
مجھ کو تو بستر کی عادت ہی نہیں
اپنی گودی میں جھلا دے کویٔ
شاید کے وہ اجاۓ رونا سن کر
مجھے بے وجہ ہی رلا دے کویٔ
میں نے کیٔ روز سے نہیں کھایا
اسی محبت سے کھلا دے کویٔ
مجھے خواہش نہیں کہ ملے دنیا
مجھے بس میری امی سے ملا دے کویٔ
😭😭😭😭😭😭😭
Miss you Ami jaan😭😭
Jaan_e_دانی
😭😔

jaan_e_dani
 

Miss you...☹️😭😭

jaan_e_dani
 

تیرے بدلے ریوے پر اتنا ہنسی میں
کہ ہنستی ہنستی رو پڑی میں
Jaan_e_دانی
💔😭

jaan_e_dani
 

دیکھ رہے ہو تڑپتا مجھے
کتنی ہمت اگی ہے تم میں؟؟
Jaan_e_دانی
😔

jaan_e_dani
 

ہمارے بعد تم قہقہے لگاتے ہو
تمہارے بعد تو ہم بات تک نہیں کرتے
Jaan_e_دانی
☹️😔

jaan_e_dani
 

چیزوں کی اہمیت نہیں ہوتی وہ کبھی نہ کبھی مل جاتے ہے صرف انسان ہے جن کا کوی نعم البدل نہیں ہوتا وہ دوبادہ کبھی نہیں ملتے🥀🌹۔
Jaan_e_دانی
❤️

jaan_e_dani
 

چپکے چپکے کسی کو دیکھنا بھی محبت ہے❤️🥀🌹۔
Jaan_e_دانی
❤️

jaan_e_dani
 

Good bye
My love
😔💔😭😭

jaan_e_dani
 

مجھے اکیلے پن سے نہیں
جھوٹے رشتوں سے وحشت ہوتی ہے
Jaan_e_دانی
💔😔