حقیقت
آپ کسی کے ساتھ کتنے ہی مخلص کیوں نا ہو
مگر جب اسے اپسے زیادہ دلچسپ شخص مل جاتا ہے تو اسے آپکی ضرورت نہیں رہتی
💔


تجھے کوی اور چاہے ہم اس بات سے جلتے ہے
پر غرور ہے مجھے اس بات کا کہ لوگ میری پسند پر مرتے ہے
Jaan_e_دانی
❤️😘🥀
کسی اور کی جگہ باقی نہیں ہے مجھ میں
ہم آپسے شروع ہو کر آپ پہ ہی ختم ہوتے ہے
Jaan_e_دانی
❤️😘

مجھے لگتا تھا
مجھ سے محبت کے بعد اسے کسی دوسرے کی طرف دیکھنے کی ضرورت نہیں پڑے گی
میں نے کیا ناں
مجھے لگتا تھا
Jaan_e_دانی
😔💔
یاد تیری لے کے
سینے وچ بہ کے
یاد تیری لے کے
سینے وچ بہ کے
دل روی جاندا اےےے
میرا محبووووووب کسی ہور دااااا ہوی جاندا ہے
😭😭💔😔
یوں تو رکھتا ہے وہ خود سے محروم مجھے
اور یہ بھی چاہتا ہے کہ میں کسی سے گفتگو نہ کرو
Jaan_e_دانی
😔💔
نشہ ہے اسکی جھوٹی باتوں میں
وہ وقت گزار رہے ہے اور ہم عادی ہوتے جارہے ہے
Jaan_e_دانی
😔💔
بھلای نہ جاسکیں گی یہ باتیں
بہت یاد آے گے یاد رکھنا
Jaan_e_دانی
😔💔
اسے عشق تھا میری ذات سے
مجھے عمر بھر یہ گماں رہا
Jaan_e_دانی
😔💔
تیری غزلیں تیرے اشعار بتاتے ہے مجھے
تو میرا ہونے سے پہلے بھی کسی اور کا تھا
Jaan_e_دانی
💔😔
تنہای کا پلو پکڑ لیجیے صاحب
اس دنیا میں کویٔ اپنا نہیں
Jaan_e_دانی
💔😔
دیکھا ہے میں نے اس زمانے کا رواج عشق
جہاں عام سے خاص__اور پھر خاص سے خاک کر دیا جاتا ہے
Jaan_e_دانی
💔😔
آپ سے سچی محبت وہی کرتا ہے جو آپکو مونگ پھلی کے دانے نکال کر دے باقی یہ تارے مارے توڑنے والے سب فراڈ ہے😂😂😝۔
Jaan_e_دانی
پوری توجہ کی طلبگار ہوں آپ سے
اوروں سے مراسم ہے تو پھر دور رہے مجھ سے
Jaan_e_دانی😒
سمجھوتا کرنا سیکھ لو
کیونکہ تھوڑا سا جھک جانا کسی رشتے کو ہمیشہ کے لیے توڑنے سے بہتر ہے
🙂
Jaan_e_دانی❤️
Miss you someone special😔😞😭😭
آپ پر غصہ بھی آتا ہے
اور آپکے بنا رہا بھی نہیں جاتا
Jaan_e_دانی😞❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain